ٹرمپ کا بیان آئے گا لیکن اسکی کوئی اہمیت نہیں ہوگی،نجم سیٹھی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز شریف ،مریم نواز اور محسن نقوی سے ملاقات کے بعد نجم سیٹھی کا بڑا دعویٰ

امریکہ سے ٹرمپ کا بیان تو آئے گا لیکن اس کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی کیونکہ محمد بن سلمان پاکستانی حکومت کے ساتھ ہیں ،اس لیے ٹرمپ کے عمران خان کے حق میں بیان سے کوئی فرق نہیں پڑے گا،نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1888569341202800931
کیسے بے شرمی سے اعتراف کرتے ہیں

اسٹیبلشمنٹ پریشان ہے کہ عمران خان کی مقبولیت میں کمی نہیں آ رہی اس لیے وہ ن لیگ پر دباؤ ڈال رہے ہیں فوج ن لیگ کو کہتی ہے کہ پاکستانی عوام آپ کو تو صرف فارم 47 کہہ کر چھوڑ دیتے ہیں لیکن گالیاں ہمیں پڑ رہی ہیں۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1888476747307385090
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ سے ٹرمپ کا بیان تو آئے گا لیکن اس کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی کیونکہ محمد بن سلمان پاکستانی حکومت کے ساتھ ہیں ،اس لیے ٹرمپ کے عمران خان کے حق میں بیان سے کوئی فرق نہیں پڑے گا،نجم سیٹھی

تم عاصم خنزیر اور پٹھو اپنی زنانیاں لے کر لائن میں لگے ہوئے ہو۔ سالا بک بک کرتا ہے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز شریف ،مریم نواز اور محسن نقوی سے ملاقات کے بعد نجم سیٹھی کا بڑا دعویٰ

امریکہ سے ٹرمپ کا بیان تو آئے گا لیکن اس کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی کیونکہ محمد بن سلمان پاکستانی حکومت کے ساتھ ہیں ،اس لیے ٹرمپ کے عمران خان کے حق میں بیان سے کوئی فرق نہیں پڑے گا،نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1888569341202800931
کیسے بے شرمی سے اعتراف کرتے ہیں

اسٹیبلشمنٹ پریشان ہے کہ عمران خان کی مقبولیت میں کمی نہیں آ رہی اس لیے وہ ن لیگ پر دباؤ ڈال رہے ہیں فوج ن لیگ کو کہتی ہے کہ پاکستانی عوام آپ کو تو صرف فارم 47 کہہ کر چھوڑ دیتے ہیں لیکن گالیاں ہمیں پڑ رہی ہیں۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1888476747307385090
Bc sharabee leefafae

amreeka koe choeroe

ubh apkae corrupt system koe

pakistani qaum sae khuttraa hae
 
Back
Top