میں نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑا - اور میں نے ٹرمپ پر

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Screenshot-2025-02-14-083828.jpg

جو ولسن کی کل ایک ٹویٹ آئ کہ جی وہ کچھ لکھ رہا ہے جس سے چند لوگوں کے امریکہ میں آنے پر پابندی لگائی جاۓ گی، جنہوں نے عمران خان کو اندر کیا ہوا ہے - تو جناب اس وقت سے کیسی زندگی کی لہر دوڑی ہوئی ہے ہمارے عمرانی پراوں اور پینڑوں میں -- لگتا ہے بہت عرصے کے بعد کوئی ٹھنڈی ہوا آئی ہے ان کو کہیں سے

خیر صدقے اور خیرات سے چوری کیا اتنا پیسا کچھ نہ کچھ کام تو آے ہی آے گا نا -- جینٹری بیچ نے کہا تھا کہ عمران دو سے تین ملین ڈالر مہینے کا امریکہ میں خرچ کر رہا ہے

اتنا سارا پیسہ عمران خان کے پاس کہاں سے آیا -- وہ پارٹی جس کے پاس صوابی کا جلسہ کرنے کے لیتے رقم صوبائی خزانے سے چوری کر کے دی گئی وہ سالانہ چوبیس سے چھتیس ملین ڈالر خرچ کرنے کے قابل کہاں سے ہو گئی

کیا وہ بارلے عمرانی اتنا پیسہ کیا پارٹی فنڈ کو دے سکتے ہیں جو عمران کے کہنے پر ہنڈی سے پیسے بھیجھنے کا نقصان تک برداشت نہیں کرنے کو تیار نہیں ہوتے؟

بہر حال لگتا ہے جو ولسن نے صدقے کے کھاۓ پیسے حلال تو کرنے ہیں -- دیکھتے ہیں کس کس پر پابندی لگتی ہے

Whaat

MPA (400+ posts)

Abhi kuch din pehle to app loog baghlain baja rahe thee ke dekho Trump ne bayan bhi nai dia..phone bhi nai kia...hayee hayee hoye hoye....

Ab itni pareshani kiss baat ki hai?. America jane per hi pabandi lage gi na.,....too bass na jana...tension kiss baat ki hai.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwey Baap ke paoon pakar kar bhaagney walaa Phatwariyoon ka Baap kya bakwas kar raha hai 😆 Abhi bi Asim Yazeed ka haath hata tou yeh harami Phatwariyoon ko chour kar phir bhaag nikley ga.
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
میں اپنے لئے کچھ نہیں مانگ رہا
حالانکہ نوازشریف سے ہسپتال کیلئے زمین اور گھر کےلیے پلاٹ مانگ
احالانکہ جمائما سے بنی گالہ مانگا
حالانکہ ماں نام پر سیاسی ہسپتال کیلئے چندہ مانگا
حالانکہ باجوہ اور فیض سے حکومت مانگی
حالانکہ مانیکا سے 50 سال پرانی بڈھی مانگ لی
حالانکہ شوکت خانم زکوت سے تھائی لینڈ میں کاروبار مانگ لیا
حالانکہ ٹھیکیدار ریاض سے القادر ٹرسٹ زمین مانگی
حالانکہ توشہ خانہ سے گھڑیاں ہیرے جواہرات مانگے
لیکن میں اپنے لئے کچھ نہیں مانگ رہا
hq720.jpg
https://twitter.com/x/status/1890034143809155206

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Abhi kuch din pehle to app loog baghlain baja rahe thee ke dekho Trump ne bayan bhi nai dia..phone bhi nai kia...hayee hayee hoye hoye....

Ab itni pareshani kiss baat ki hai?. America jane per hi pabandi lage gi na.,....too bass na jana...tension kiss baat ki hai.

You are 100% correct
.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں اپنے لئے کچھ نہیں مانگ رہا
حالانکہ نوازشریف سے ہسپتال کیلئے زمین اور گھر کےلیے پلاٹ مانگ
احالانکہ جمائما سے بنی گالہ مانگا
حالانکہ ماں نام پر سیاسی ہسپتال کیلئے چندہ مانگا
حالانکہ باجوہ اور فیض سے حکومت مانگی
حالانکہ مانیکا سے 50 سال پرانی بڈھی مانگ لی
حالانکہ شوکت خانم زکوت سے تھائی لینڈ میں کاروبار مانگ لیا
حالانکہ ٹھیکیدار ریاض سے القادر ٹرسٹ زمین مانگی
حالانکہ توشہ خانہ سے گھڑیاں ہیرے جواہرات مانگے
لیکن میں اپنے لئے کچھ نہیں مانگ رہا
hq720.jpg
https://twitter.com/x/status/1890034143809155206

اتنا زور زور سے کیوں مارتے ھو بچوں کو پٹواری 😡
ترس نہیں آتا؟
 
Back
Top