امریکا کا بھارت کو ایف 35 سمیت جدید فوجی ساز و سامان کی فروخت کا اعلان

Modi_Trump.jpg


واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ امریکا 2025 سے بھارت کو فوجی ساز و سامان کی فروخت میں اربوں ڈالر کا اضافہ کرے گا، جس میں ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے بھی شامل ہوں گے۔ تاہم، انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ بھارت کو ان طیاروں کی فراہمی کب سے شروع ہوگی، کیونکہ اس طرح کی جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی میں عام طور پر کئی سال لگ جاتے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک نے ایک تجارتی معاہدہ بھی کیا ہے، جس کے تحت بھارت امریکی تیل اور گیس کی درآمد میں اضافہ کرے گا تاکہ تجارتی خسارے کو کم کیا جا سکے۔ ان کے مطابق، بھارت امریکی دفاعی ساز و سامان کی خریداری میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے اور امریکا کو توانائی کا بنیادی سپلائر بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ واشنگٹن اور نئی دہلی بنیاد پرست اسلامی دہشت گردی کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔

بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مصری نے کہا کہ بھارت غیر ملکی فوجی ساز و سامان کی خریداری کے ایک جامع منصوبے پر کام کر رہا ہے، جس میں مختلف تیار کنندگان سے تجاویز طلب کرنا اور ان کا جائزہ لینا شامل ہے۔ ایف 35 طیاروں کی فروخت کے اعلان کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ بھارت نے جدید ایوی ایشن پلیٹ فارم کے حصول کے لیے باضابطہ عمل ابھی شروع نہیں کیا، اور یہ منصوبہ ابھی تجویز کے مرحلے میں ہے۔ ایف 35 طیارے بنانے والی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے کہا کہ بھارت کو ایف 35 کی فروخت کے حوالے سے کوئی بھی بات چیت حکومت سے حکومت کی سطح پر ہوگی۔

امریکا کی جانب سے بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فروخت کے اعلان پر پاکستان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی جانب سے بھارت کو جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہتھیاروں کی فراہمی خطے میں طاقت کے توازن کو بگاڑ سکتی ہے۔ پاکستان اس پیش رفت کو تشویش کی نظر سے دیکھ رہا ہے اور اس معاملے کو سفارتی سطح پر اٹھائے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق، پاکستان اپنی دفاعی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام ممکنہ آپشنز پر غور کرے گا۔

ٹرمپ اور مودی کی ملاقات کے بعد جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے بھارت کی جانب سے امریکی زرعی مصنوعات تک مارکیٹ رسائی بڑھانے اور امریکی مصنوعات پر محصولات میں کمی کے اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے۔ دونوں ممالک 2025 کے موسم خزاں تک تجارتی معاہدے کے ابتدائی حصوں پر بات چیت مکمل کرنے کی کوشش کریں گے۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Abay kiya bachpun say zehni mareez hay ya halat nay bana diya hay? Mayra mashwara hay kay kisi achay say doctor ya psychiatrist ko dikha iss say phelay kay tou apna pura zehni tawazan kho bay thaay.
Deekh tu ab apna ishq chupa riya hai. Tu beshak Indian Chori say ishaq kar , lakin Pakistan ko bura bhala nah keh. Ishq main kabhi kabhi yeh hota hai. Chori Pakistanio ko bhudhoo banati hain.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پرے کرو یار یہ بتاؤ ان دونوں منحوسوں نے ھمارے عظیم لیڈر کے متعلق کوئی چوں چراں کی یا نہیں
☹️
یہ تو چلو منحوس ہیں مگر بابے ٹرمپو کو کیا ہو گیا ہے ہر ایک چوہڑے مراسی کو وہائٹ ہاؤس بلا رہا ہے مگر لٹائر لفٹین منیرا کمی ، زرداری چور اور گنجوں منجوں کو ڈیرے کے دروازے تک نہیں پھٹکنے دے رہا ، الٹا آئ ایم ایف والوں کے ہاتھ میں تھرما میٹر دے کر بھیج دیا ہے کہ جاؤ ایک ایک حرامی کی بنڈ کا درجہ حرارت چیک کرو

Canadian Lol GIF
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ابے جپانی ، لگتا ھے نو مہینے بعد تیری میا نے تجھے کھوشخبری سنا ھی دی ھے ۔

تیری خوش شکل سے لگتا ھے آج اٹھتے ھی ٹرمپ کا مبارک کہونا تیری شام زدہ سرنگ سے ٹکرا گیا ھے ۔
🤭۔


لیکن جو پرویز رشید تیری پین سے ٹکرا ہے اسکا ایک اپنا نشہ ہے

Hugh Jackman Dancing GIF by First We Feast
 

Eigle

Senator (1k+ posts)
Yaar, wo tu abhi tuk waheen per hain . warna yeh Bunya kub ka kaam khatam kar chuka hpta.
بھائی جان دوسری طرف آسمانی مخلوق نہیں کھڑی وہ بھی تو انهی جسے تنخودار ہیں لیکن وہ مواضح میں ملک کا قبضہ نہیں مانگتے ہمارے والے انوکھے ہی ہیں
 

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
جہاز ھی امریکہ نہیں دے رھا، انڈیا کو مطلوب بندہ بھی دے رھا ھے۔ سورماؤ ں کے ڈنکے انڈیا میں دن رات بجنے والے ھیں۔
 

Marki Ziza

Citizen
پرے کرو یار یہ بتاؤ ان دونوں منحوسوں نے ھمارے عظیم لیڈر کے متعلق کوئی چوں چراں کی یا نہیں
☹️
Teri baji jab pait se ho tu pochna zaror, ke azeem leader ne tangain uthai theen ya parosiyon ke haath chari thi.... 😉😉😉
 

Back
Top