لگتا ہے آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات میں تسلی نہیں ہوئی،شہبازرانا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

لگتا ہے کہ آئی ایم یف وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات میں تسلی نہیں ہوئ،جسکے بعد انہوں نے شائد سوچا کہ بار کونسلز سے ملاقات کر کے ایک آزادانہ راۓلے لی جاۓ۔ہمیں پاکستانی کے طور پر سوچنا چاہیے کہ ہم ان فنانشل اداروں کو ان معاملات میں راستہ کیوں دے رہے ہیں،جو انکا کام نہیں ہے۔شہباز رانا سینئر صحافی
https://twitter.com/x/status/1890436682237071554
میرا اندازہ یہ ہے کہ پاکستان اتنا مقروض ہو چکا ہے کہ آئی ایم ایف کو خدشہ ہے کہ اگر پاکستان کے حالات بہتر نہ ہوۓ تو ہو سکتا ہے،پاکستان قرضے کی اقساط نہ دے سکےاسلئے وہ نئے سرمایہ کاروں کے آنے سے پہلے ہم سے جوڈیشل سسٹم کی اپروول چاہتے ہیں۔روف عطا صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
https://twitter.com/x/status/1890438621947167224
 

Back
Top