Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ: سپریم کورٹ میں متعدد کمیٹیوں میں تبدیلی۔ جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس اطہر من اللہ کسی کمیٹی میں شامل نہیں۔
عامر فاروق اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالتوں کے انتظامی جج مقرر
https://twitter.com/x/status/1891392791709626761
سپریم کورٹ میں من پسند فیصلوں کی بھرمار، سینیئر ججوں کو کھڈے لائن لگا دیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عقیل عباسی سمیت دیگر آزاد ججوں کو اہم کمیٹیوں سے الگ کر دیا
https://twitter.com/x/status/1891390053206618189
سپریم کورٹ کی تبدیل کردہ کمیٹیز میں سے ایک کمیٹی میں جسٹس عامر فاروق کو اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالتوں کا انتظامی جج مقرر کر دیا گیا ۔۔۔ حالانکہ ان کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ہوتے ہوئے انہی عدالتوں کے اوپر ہوتے سب نے دیکھا کہ کیسے درجنوں دہشت گردی کے مقدمے درج ہوتے رہے آج تک کہیں نہیں طے کیا گیا ۔۔۔ کیا دہشت گردی ہے اور کیا نہیں ہے ۔۔۔ !!
https://twitter.com/x/status/1891390659052880139
سپریم کورٹ/ کیس مینجمنٹ کمیٹی
چیف جسٹس یحیی آفریدی نے کیس مینجمنٹ کمیٹی کی نئی تشکیل کردی
چیف جسٹس یحیی خان آفریدی چھ رکنی کمیٹی کے سربراہ ہونگے
کمیٹی میں جسٹس نعیم افغان جسٹس شاہد بلال حساس شفیع صدیقی شامل
کیس مینجمنٹ کمیٹی میں ایڈیشنل رجسٹرار اور ڈائریکٹر آئی ٹی شامل
https://twitter.com/x/status/1891389272231460866
بریکنگ: سپریم کورٹ میں چیمبر اپیلز سننے کیلئے 5 جج مقرر
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
جسٹس سید حسن اظہر رضوی
جسٹس ہاشم کاکڑ
جسٹس صلاح الدین پنہور
جسٹس شکیل احمد
https://twitter.com/x/status/1891392547055915231