Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف کو جب آفر کی گئی کہ آپکی بیٹی وزیر اعلی ہوگی،بھائ وزیر اعظم ہو گا،آپکے سارے کیسز ختم ہو جائیں گے،آپکو اور آپکی پارٹی کو کھلی چھٹی دی جاۓ گیتو نواز شریف نے سوچا کہ پہلے تو یہ آفر قبول کرتے ہیں،جمہوریت اور باقی چیزیں بعد میں دیکھ لیں گے-؛مشاہد حسین سید
https://twitter.com/x/status/1891197132784230615
انڈیا جو آپ کادشمن ہے،آپکے ملک میں عدم استحکام کا باعث ہے،آپ سے میچ تک نہیں کھیلتا، اس کے وزیراعظم مودی سے تو آپ بات کرنے کو تیار ہیں مگر اپنے سیاسی مخالفین سے بات کرنے سے آپکا نکاح ٹوٹ جاتا ہے۔ ہم جوں کے توں وہیں کھڑے ہیں،دنیا آگے بڑھ گئی ہے،ہماری لڑائ ہی ختم نہیں ہورہی۔ مشاہد
https://twitter.com/x/status/1891199181307392078