مریم کے پاپا چور اور مریم چینی چور

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
گھی کے بعد چینی کی قیمتیں بھی بے قابو۔ گزشتہ ڈھائی ماہ میں چینی کی قیمت میں22.42روپے فی کلو اضافہ ہوا

شہباز شریف حکومت نے لاکھوں ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی۔برآمد کی یہ اجازت قیمت نہ بڑھنے سے مشروط تھی۔دوسری جانب گنے کا اشتکار روتا ہے کہ شوگرملز ان سے کوڑیوں کے مول گنا خریدتی ہیں

Gj-nm3WXsAA3Hnl


Gj-nm3WXkAAV2o4
 

Back
Top