TemptationQ
Senator (1k+ posts)
پی ٹی آئی کے ورکر کا دردناک انجام-یہ ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں
یہ وہی کارکن ہے جو نو مئی کے واقعات میں جیل گیا، 24 نومبر کے احتجاج میں اپنے بیٹے کے ساتھ شامل ہوا
اور آج اس کا بیٹا تین ماہ سے جیل میں سڑ رہا ہے
پارٹی جس کے لیے یہ سب کچھ قربان کر چکا تھا، آج اسے اور اس کے بچوں کو بھوک سے مرنے کے لیے چھوڑ چکی ہے
کہتا ہے، میرے گھر میں فاقے ہیں، پوتے پوتیاں بھوک سے پریشان ہیں، مگر پارٹی کے کسی لیڈر نے پلٹ کر خبر تک نہ لی
رمضان قریب ہے، مگر گھر میں کھانے کے لیے کچھ نہیں، آج یہ شخص بھیک مانگنے پر مجبور ہو چکا ہے
یہ ہے پی ٹی آئی کی حقیقت
کارکنوں کو ایندھن کی طرح استعمال کیا، انہیں جیلوں میں دھکیلا، اور پھر بے یار و مددگار چھوڑ دیا
جن وزیروں نے اربوں کمائے، جن لیڈروں نے عیش کیے، آج وہ ایک عام ورکر کے بچوں کی بھوک تک ختم نہیں کر سکتے
یہ ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں—کیا یہی وہ انقلاب تھا جس کا وعدہ کیا گیا تھا؟
https://twitter.com/x/status/1892462991070658638

- Featured Thumbs
- https://en.dailyqudrat.pk/wp-content/uploads/2024/09/00-3.jpg