لندن پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر اوورسیز پاکستانیز کا احتجاجی مظاہرہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کارکنوں پر مظالم، مینڈیٹ چوری اور عمران خان کی گرفتاری کے خلاف لندن پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر اوورسیز پاکستانیز کا احتجاجی مظاہرہ۔۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد جمع ہونا شروع

لندن پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر عاصم منیر کے دورے اور پاکستان میں جاری فسطایت کے خلاف مظاہرے میں اوورسیز پاکستانی اکٹھا ہونا شروع!

https://twitter.com/x/status/1892594861666140629 https://twitter.com/x/status/1892594731714040137 https://twitter.com/x/status/1892594900429910215
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
یہ لیں کام شروع ہو گیا.
نومبر 2024 کی اٹلی کی وڈیو کو یوتھڑ
آج لندن کی بتاکر شئیر کررہے ہیں
انکا لیڈر جرمنی کو اٹھاکر جاپان کے گیا تھا یہ لوگ اٹلی کے مظاہرے کو لندن لے گئے.بہت ہی فرمانبردار ہیں.
GkOve2NbgAAOzrg
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
برطانیہ میں اوورسیز پاکستانیوں نے آرمی چیف کے خلاف احتجاج نہ کرنے پر انتشاری ٹولے کو لال جھنڈی کروا دی تو انتشاریوں نے ہمیشہ کی طرح پرانی فیک وڈیوز فوٹوز کا سہارہ لینا شروع کر دیا کہ شاید
فیک وڈیو فوٹو لگا کر یوتھیوں کے جذبات گرما سکیں
GkOSr_aW4AAO94M
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
برطانیہ میں اوورسیز پاکستانیوں نے آرمی چیف کے خلاف احتجاج نہ کرنے پر انتشاری ٹولے کو لال جھنڈی کروا دی تو انتشاریوں نے ہمیشہ کی طرح پرانی فیک وڈیوز فوٹوز کا سہارہ لینا شروع کر دیا کہ شاید
فیک وڈیو فوٹو لگا کر یوتھیوں کے جذبات گرما سکیں
GkOSr_aW4AAO94M
https://twitter.com/x/status/1840075075032150077
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
یہ لیں کام شروع ہو گیا.
نومبر 2024 کی اٹلی کی وڈیو کو یوتھڑ
آج لندن کی بتاکر شئیر کررہے ہیں
انکا لیڈر جرمنی کو اٹھاکر جاپان کے گیا تھا یہ لوگ اٹلی کے مظاہرے کو لندن لے گئے.بہت ہی فرمانبردار ہیں.
GkOve2NbgAAOzrg

thanks for letting us know ap ki itli my bhi buuuund mari gai thi...
 
Back
Top