Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پشاور ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان اسٹیڈیم رکھ دیا گیا
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام "عمران خان کرکٹ سٹیڈیم" کرنے کی منظوری کر دی.
https://twitter.com/x/status/1892572132237857209