Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"پی ٹی آئی والے بڑے بیوقوف ہیں، آرمی چیف کو دنیا نے مان لیا ہے اور انکی اپوائنٹ منٹ کو چیلنج نہیں کیا، اور یہ حکومت عالمی سطح پر قانونی حکومت ہے اور دنیا نے تسلیم کیا ہے، آپ جو مرضی کہتے رہیں"۔آرمی چیف کا دورہ برطانیہ وجہ کیا ؟ نجم سیٹھی کی خبر
https://twitter.com/x/status/1892658961704485057
https://twitter.com/x/status/1892658961704485057