خاتون اینکر کا سوال ناگوار گزرا،شیر افضل مروت شو چھوڑ کر چلے گئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1892267685930553689
خاتون اینکر کے سوال پر شیر افضل مروت برا مناگئے اور پروگرام سے ہی اٹھ کر چلے گئے۔۔

خاتون اینکر نے سوال کیا تھا کہ آپ پر الزام ہے کہ آپ وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں جس پر شیرافضل مروت برا مناگئے اور پروگرام سے اٹھ کر چلے گئے

شیر افضل مروت نے اٹھتے ہوئے کہا کہ آپ اس طرح کے سوال کریں گی تو آئندہ آپکے پروگرام میں نہیں آؤں گا، یہ کہہ کر شیر افضل مروت پروگرام سے اٹھ کر چلے گئے۔
 
abdlsy

Is he really a pawn of the military. ? Or just a myth a conspiracy theory i like his personality. Only allah knows.
 
Dr Adam

We have to look into circumstantial evidence which unfortunately points towards him being a mole of khakis.
 
Back
Top