پاک افغان فورسز کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار، طورخم سرحد بند

10113956f66c48d.jpg

پاک افغان فورسز کے درمیان گزشتہ رات شروع ہونے والی کشیدگی بدستور برقرار ہے اور طورخم سرحد مکمل طور پر بند ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحد پر تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت ابھی تک معطل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ پر حالات اس وقت کشیدہ ہوئے جب افغان فورسز نے سرحد کے متنازع علاقے میں چیک پوسٹ کی تعمیر شروع کی۔ پاکستانی فورسز نے افغان اہلکاروں کو تعمیراتی کام روکنے کا کہا، جس کے بعد افغان فورسز نے مورچے سنبھال لیے۔

اس سرحدی کشیدگی کے باعث علاقے میں سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے، اور دونوں ممالک کے درمیان بارڈر بند ہے۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Ghaleez Ghuddar Beghairat Buzdil Fouj wants to divert attention from the Real Issue ——- Afghanion sey Gand pharwa lein gey —- Inhein Bharat sey Gand marwanay ki Aadit parhi hoi hai —- Afghanion sey bhi Shouq pora karwa lo 🤷‍♂️

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
10113956f66c48d.jpg

پاک افغان فورسز کے درمیان گزشتہ رات شروع ہونے والی کشیدگی بدستور برقرار ہے اور طورخم سرحد مکمل طور پر بند ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحد پر تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت ابھی تک معطل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ پر حالات اس وقت کشیدہ ہوئے جب افغان فورسز نے سرحد کے متنازع علاقے میں چیک پوسٹ کی تعمیر شروع کی۔ پاکستانی فورسز نے افغان اہلکاروں کو تعمیراتی کام روکنے کا کہا، جس کے بعد افغان فورسز نے مورچے سنبھال لیے۔

اس سرحدی کشیدگی کے باعث علاقے میں سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے، اور دونوں ممالک کے درمیان بارڈر بند ہے۔
ستر سال تک مشرقی بارڈر سے جوتے کھا کر اور آدھا ملک گنوا کر جب کچھ نہ بن سکا تو امریکہ سے ڈالر بٹورنے کے لئے اب مغربی بارڈر والا سودا مریکہ کو آفر کیا جا رہا ہے
 
Back
Top