بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ واپس آئے گا: وزیرِ اعظم شہباز شریف

1740203399106.png

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کیس اسائنمنٹ اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ ہم نے ایک ایسا نظام متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے بدعنوانی کی نظر ہونے والے پیسے کو دوبارہ خزانے میں واپس لایا جائے گا۔ بدعنوان عناصر سے ہر پائی وصول کر کے اسے عوامی فلاح کے کاموں پر خرچ کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نئے نظام کے تحت سندھ ہائی کورٹ نے صرف ایک دن میں 24 ارب روپے کے مقدمات کے فیصلے کیے ہیں، اور یہ رقم اب قومی خزانے میں جمع کی جائے گی۔

وزیرِ اعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ایسی مزید رقوم کو بھی قومی خزانے میں واپس لایا جائے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ٹربیونلز، ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں کھربوں روپے کے مقدمات زیرِ التواء ہیں، اور واجب الادا ٹیکس کی ہر پائی عوام کی امانت ہے۔
 
farrukh77

MPA (400+ posts)
View attachment 9040

chalo shukar 1100 arab tt case wala mefier apartment sire mehal wapas a jai ga q k bad unwani ka bara paisa tu yehi hai ajeeb pagal hamare saro pe betha diye gai hai sab se bare bad unwan dunya janti hai k ye hai appne nisabo me in ki crroption pahrahi jati hai mulko me or janab keh rahy hai bad unwani ka paisa wapas aai ga tooba tooba kaise munafiq or johty loag hai ye
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Has he deposited the loot he has assembled, back in to the coiffeur of the state?
Shahbaz the biggest money launderer, got scot free after changing the laws. This is how criminals Sharifs operated.
 
Back
Top