عمران خان ملک کا بڑا جھوٹا شخص ہے،غلطی ہم سے نہیں قوم سے ہوئی، پرویز خٹک

screenshot_1740232168199.png

نوشہرہ: سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "پاکستان کا سب سے بڑا جھوٹا شخص بانی پی ٹی آئی ہے۔" انہوں نے کہا کہ "ہم سے کوئی غلطی نہیں ہوئی، غلطی اس قوم سے ہوئی ہے۔" پرویز خٹک نے مانکی شریف، نوشہرہ میں منعقدہ ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوئی سیاسی پارٹی نہیں، بلکہ ان کی پارٹی اس ملک کے عوام ہیں۔

پرویز خٹک نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ "پی ٹی آئی کے ایک سالہ دور حکومت میں کون سے کام ہوئے ہیں؟" انہوں نے کہا کہ عوام بہت تکلیف میں ہیں اور نوجوانوں کو روزگار کی شدید ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنی مقبولیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "مجھے پورے ملک میں عزت دی جاتی ہے، میں وہ شخصیت ہوں جس کے ساتھ قوم کھڑی ہے۔"

سابق وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا کہ وہ جلد ہی ایک کتاب لکھنے جا رہے ہیں، جس میں ملک میں ہونے والے واقعات اور حقائق کو بے نقاب کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ "میں اس کتاب میں وہ سب کچھ لکھوں گا جو اس ملک کے ساتھ ہو رہا ہے، اور تمام حقائق عوام کے سامنے لاؤں گا۔"

پرویز خٹک نے نوشہرہ میں اپنی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ضلع نوشہرہ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا، زرعی زمینوں کے لیے ٹیوب ویل کا نظام قائم کیا، اور گاؤں گاؤں میں اسپتال، مساجد، اسکولز اور سڑکیں بنائیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ان کی حکومت نے عوامی خدمت کو اولین ترجیح دی۔

اس کے علاوہ، پرویز خٹک نے جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ابھی تک کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ وہ اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ اختلافات ختم کر رہے ہیں اور مولانا فضل الرحمٰن کو اعتماد میں لے چکے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ گزشتہ دنوں مولانا فضل الرحمٰن سے ہونے والی ملاقات محض ایک معمول کی ملاقات تھی، اور وہ فی الحال آزاد حیثیت سے جلسے کر رہے ہیں۔

پرویز خٹک کے اس بیان نے سیاسی حلقوں میں گہم گہمی پیدا کر دی ہے، جبکہ عوام ان کی کتاب کے منظر عام پر آنے کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Hypocrite. When he was given the Chief Minister's position in KPK by Imran Khan, he couldn't tell the country that IK was a liar. At the time, IK was the biggest star, who was brining the change to Pakistan. Because at the time , this "tilli pehlwan" had it good and swimming in the glory and taking benefits.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Why the hell bs jhoot bukwaas why mc
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Hypocrite. When he was given the Chief Minister's position in KPK by Imran Khan, he couldn't tell the country that IK was a liar. At the time, IK was the biggest star, who was brining the change to Pakistan. Because at the time , this "tilli pehlwan" had it good and swimming in the glory and taking benefits.

Yea same as IK couldn’t call Bajwa a liar when same page hybrid regime was operational

majboorian hotee hain
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ چوہی پھر سے اپنے بل سے نکل کر چیں چیں کرنے آگئی ابے ہوا سے اڑ جائے گا
پھر سے اپنئ کھڈ میں گھس جا اہرام مصر کی حنوط شدہ ممی نمبر تین ، نمبر ون تو چودری شجاعت نمبر دو زلیلداری ڈاکو زومبی اور نمبر تین یہ لونڈے باز پیجا حنوط شدہ ممی ہے
 
Back
Top