اب کون بچائےگا پاکستان؟- بزدل یوتھیو تمہاراخان مشکل میں ہے،باہر نکلو

TemptationQ

Senator (1k+ posts)

GkY-5D9WMAA_5Ak

ہائی الرٹ

تمام دوست میری بات غور سے سُن لیں عمران خان صاحب اس وقت اڈیالہ جیل میں بہت زیادہ مشکل میں ہیں میری بات کی تصدیق کرلے جسنے کرنی خان صاحب کے لیئے ساری رات اور سارا دن پانی بند رکھا گیا !اخبار کی سہولت بندکردی گئی !کنٹین خان صاحب کے لیئے بلکل بند ہے! کھانا اس قدر ٹھنڈا اور سوکھی روٹی ایسی جو چبائی نہیں جا سکتی ! شیریں مطلب فُل میٹھے پانی کے ساتھ خان صاحب کی چکی کو اندر اور باہر سےدھویا گیا چُکی کے جنگلوں کو بھی میٹھے پانی سے کپڑا مارا گیا جس وجہ سے مکھیاں کیڑے مکوڑے ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوچُکے ہیں جسکی وجہ سے خان صاحب کو بہت زیادہ پریشانی کا سامنا ہے۔ خان صاحب کے بلاک کو باہر سے تالا مار دیا گیا ہے کوئی شخص اُس بلاک کی طرف نہیں جا سکتا صرف کھانے کے وقت ایک کانسٹیبل جاتا ہے اور خان صاحب نے تقرباً کھانہ پینا چھوڑ دیا ہے! استری کی سہولت بھی بلکل ختم کر دی گئی ہے خان صاحب نے ایک ہی لباس پہنا ہوا ہے۔ اب سب سے زیادہ گندی اور تکلیف دے بات یہ ہے کہ واشروم کا جو اندر والا پائپ ہے اُسے بلکل بند کر دیا گیا ہے تاکہ خان صاحب جب حاجت کے لیئے واش روم جائیں تو اسکا پانی اتنا سلو ہو کہ جب وہ ٹوائلٹ استعمال کریں تو ان کو سولٹ مٹیریل ریلیز کرتے وقت کئی دفعہ اس کی واپسی کا سامنا کرنا پڑے اور گھنٹوں بعد سالٹ مٹیریل ریلیز ہو۔ اس وقت عمران خان کو توڑنے کے لیئے ہر گندہ اور بدبودار کام کیا جا رہا ہے جسکی وجہ سے خان صاحب کو کوئی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ہم سبکو فوری ایکشن لینا ہوگااس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
رانا ثنااللہ جس سیل میں تھے وہاں زمین پر پڑی چٹائی پر چینی اس لیے پھینک دی جاتی تھی کہ چیونٹیاں انہیں کاٹ سکیں اور ایسے منظر کی ویڈیو بنا کر عمران خان کو بھیجی جاتی تھی
آج اس کے ساتھ واقعی ایسا ہو رہا ہے تو سُن کر پڑھ کر سکون مل رہا ہے

ایک کمینہ پٹواری
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اب کون بچائےگا پاکستان؟- بزدل یوتھیو تمہاراخان مشکل میں ہے،باہر نکلو

GkY-5D9WMAA_5Ak

ہائی الرٹ

تمام دوست میری بات غور سے سُن لیں عمران خان صاحب اس وقت اڈیالہ جیل میں بہت زیادہ مشکل میں ہیں میری بات کی تصدیق کرلے جسنے کرنی خان صاحب کے لیئے ساری رات اور سارا دن پانی بند رکھا گیا !اخبار کی سہولت بندکردی گئی !کنٹین خان صاحب کے لیئے بلکل بند ہے! کھانا اس قدر ٹھنڈا اور سوکھی روٹی ایسی جو چبائی نہیں جا سکتی ! شیریں مطلب فُل میٹھے پانی کے ساتھ خان صاحب کی چکی کو اندر اور باہر سےدھویا گیا چُکی کے جنگلوں کو بھی میٹھے پانی سے کپڑا مارا گیا جس وجہ سے مکھیاں کیڑے مکوڑے ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوچُکے ہیں جسکی وجہ سے خان صاحب کو بہت زیادہ پریشانی کا سامنا ہے۔ خان صاحب کے بلاک کو باہر سے تالا مار دیا گیا ہے کوئی شخص اُس بلاک کی طرف نہیں جا سکتا صرف کھانے کے وقت ایک کانسٹیبل جاتا ہے اور خان صاحب نے تقرباً کھانہ پینا چھوڑ دیا ہے! استری کی سہولت بھی بلکل ختم کر دی گئی ہے خان صاحب نے ایک ہی لباس پہنا ہوا ہے۔ اب سب سے زیادہ گندی اور تکلیف دے بات یہ ہے کہ واشروم کا جو اندر والا پائپ ہے اُسے بلکل بند کر دیا گیا ہے تاکہ خان صاحب جب حاجت کے لیئے واش روم جائیں تو اسکا پانی اتنا سلو ہو کہ جب وہ ٹوائلٹ استعمال کریں تو ان کو سولٹ مٹیریل ریلیز کرتے وقت کئی دفعہ اس کی واپسی کا سامنا کرنا پڑے اور گھنٹوں بعد سالٹ مٹیریل ریلیز ہو۔ اس وقت عمران خان کو توڑنے کے لیئے ہر گندہ اور بدبودار کام کیا جا رہا ہے جسکی وجہ سے خان صاحب کو کوئی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ہم سبکو فوری ایکشن لینا ہوگااس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے

اوت تیری - جلدی میں میں غطلی سے چکی کو چڈی پڑھ گیا

شیریں مطلب فُل میٹھے پانی کے ساتھ خان صاحب کی چڈی کو اندر اور باہر سےدھویا گیا چڈی کے جنگلوں کو بھی میٹھے پانی سے کپڑا مارا گیا جس وجہ سے مکھیاں کیڑے مکوڑے ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوچُکے ہیں

پھر دوبارہ پر تو چکی لکھا ہوا تھا
 
یار پٹواری اس پر پہلے ہی یوتھیے بہت ناراض ہیں -- ایک یوتھیا اسے پوسٹ کر کے تھوڑی دیر پہلے ہی دوسرے یوتھیوں سے گلیاں کھا چکا ہے

راجہ صیب ! بہانے،بہانے سے سہی پٹواریوں سے قدیمی رشتہ آپ سے نہیں چھوٹتا
 
نیکی کا کام ہے جی جتنا چاہے پھیلاؤ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ صیب ! بہانے،بہانے سے سہی پٹواریوں سے قدیمی رشتہ آپ سے نہیں چھوٹتا
نہیں جی زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں
میں نے پڑھنے میں غلطی کی تھی اس کی انفارمیشن دی ہے - بس
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
نہیں جی زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں
میں نے پڑھنے میں غلطی کی تھی اس کی انفارمیشن دی ہے - بس
صدقے جاؤاں آپ کی اس معصوم سی غلطی پر
پٹواری کسی رنگ میں ہو پہچانا جائے گا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
صدقے جاؤاں آپ کی اس معصوم سی غلطی پر
پٹواری کسی رنگ میں ہو پہچانا جائے گا
😔 اس میں کوئی شک نہیں پرانے پاپ بندے کا پچا کرتے ہیں اور شیطان نیکی کی راہ پر چلنے والے کو واپس کھینچتا ہے
لیکن مجھے یقین ہے عمرانی راستے پر چلتے چلے ایک دن میں نیک ہو جاؤں گا
 
Back
Top