RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
شہزاد اکبر نے لندن میں پی ٹی آئی کارکنان کو بے عزت کردیا پی ٹی آئی کارکنان پر لعنت بھیجتا ہوں جس نے لاکھوں پاؤنڈز لے کر لوگوں کو احتجاج کے لیے نہیں نکالامجھے سمجھ نہیں آرہا یہ احتجاج ہے یا عمران خان کا جنازہصوابی کے بعد یہ دوسرا ناکام ترین احتجاج ہے جس سے پارٹی کی رسوائی ہوئی
https://twitter.com/x/status/1892622306217795897
https://twitter.com/x/status/1892622306217795897