مریم حکومت کی کارکردگی پر اخبارات میں 60 صفحات کے اشتہارات جاری

4f214850-8561-4eff-b543-d30a71d38604.jpg

مریم نواز حکومت نے آج 60 صفحات پر مشتمل اپنی کارکردگی کی رپورٹ جاری کی ہے جسے تمام بڑےا خبارات نے جاری کیا ہے، یہ 60 صفحات دراصل 60 اشتہارات ہی ہیں جن کے اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔

فرحان منہاج نے ویڈیو کی شکل میں 60 صفحات شئیر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ آج کی اخبارات میں آپکو 60 صفحات مناسب ترین قیمت میں ملیں گے اور اچھی خاصی ردی جمع ہو جائے گی
https://twitter.com/x/status/1894615051824501236
علینہ شگری کا کہنا تھا کہ مریم حکومت کا ایک سال؛ 60 صفحات۔۔۔آج کے اخبارات۔۔اشتہارات ہی اشتہارات !
https://twitter.com/x/status/1894606840937242838
علینہ شگری نے مزید کہا کہ ”دبنگ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنی کارکردگی سے میاں صاحب کا انتخاب درست ثابت کردیا۔۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے دفاع میں ہر قیمت پر ثابت قدم “
https://twitter.com/x/status/1894614093140537379
اس پر ریاض الحق نے تبصرہ کیا کہ یہ شاید پہلی بار ہے کہ ایک حکومت نے اخبارات میں اپنی کارکردگی سے متعلق پورا سپلیمنٹ ہی چھاپ دیا۔ اس طرح کے سپلیمنٹ ایکسپوز، سفارت خانے اور بڑی کمپنیاں چھپواتی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1894614463577559520
ثاقب بشیر نے کہا کہ پنجاب حکومت کے پاس پیسہ بہت ہے اور انہوں نے اشتہاروں میں بہا دیا
https://twitter.com/x/status/1894615618344591375
راشد نے تبصرہ کیا کہ یہ 60 صفحات آج کے دن کا ایونٹ ہے، اسکے بعد یہ صفحات پکوڑے سموسے، آلوچھولے والوں کے پاس نظر آئیں گے
https://twitter.com/x/status/1894629445756997704
ابصا کومل نے تبصرہ کیا کہ ان اخبارات کا اب سے صحافت سے کوئی تعلق نہیں، کیا ان کو پنجاب حکومت کا تشہیری پلیٹ فارم سمجھا جائے۔حکومت کی چاپلوسی کا شوق اور معاوضہ تو ختم ہو جائے گا ، مگر گنوائی ہوئی ساکھ کبھی حاصل نہیں ہو سکے گی۔ ان اخبار مالکان اور ایڈیٹرز نے صحافت کے سر شرم سے جھکا دئیے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1894636592549302549
سحرش مان نے طنز کیا کہ گواچی عزت ہتھ نئیں اوندی پاویں لکھ اشتہار چھپائیے
https://twitter.com/x/status/1894654605348250020
ماجد نظامی نے تبصرہ کیا کہ اتنے سال بیت گئے، بہت کچھ بدل گیا۔۔۔ باپ کے بعد بیٹی وزیراعلی بن گئی۔۔۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ شریف خاندان میں وقت تھم سا گیا ہے، قد آور اخباری تصاویر کا خمار ابھی دل سے نہیں نکلا اور نوے کی دہائی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔
https://twitter.com/x/status/1894645663025238370
شیخ وقاص اکرم نے ردعمل دیا کہ منصوبے تحریک انصاف کے تختی مریم نواز کی
https://twitter.com/x/status/1894651781260415151
ملیحہ ہاشمی کا کہنا تھا کہ اب اخبار بھی خبروں سے محروم ہو گئے۔ اب عوام کے ٹیکس کے پیسے پر صرف مریم نواز کی مشہوری ہی ہمارا واحد قومی نصب العین ہے
https://twitter.com/x/status/1894659463010828795
صحافی قمر میکن نے تبصرہ کیا کہ مریم نواز شریف صاحبہ اخباروں اور ٹی وی چینلز کو پیسہ دے کر عوام کی نظر میں عزت و مرتبہ خریدنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں،انہیں پتا ہونا چاہیے کہ عزت و مرتبہ خریدا نہیں بلکہ کمایا جاتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1894659216042000875
سعید بلوچ نے ردعمل دیا کہ گزشتہ روز بتایا تھا کہ ساٹھ صفحات آ رہے ہیں، پہلے پی ٹی آئی کے منصوبے بند کیے، پھر کچھ عرصہ بعد ان منصوبوں پر اپنی تختی لگائی اور نیا منصوبہ بنا کر لانچ کر دیا، اس نقل پر ساٹھ صفحات اور عوام کا پیسہ برباد کر دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1894625568911454487
احمد وڑائچ نے لکھا کہ عظمیٰ بخاری پارٹی اور عوام میں یکساں مقبول، میڈیا بھی معترف پنجاب حکومت کی دبنگ اور نڈر ترجمان، بے باکی کی مثال مریم نواز کے دفاع میں ہر قیمت پر ثابت قدم، مخالفین بھی معترف
https://twitter.com/x/status/1894619541642137860
مبشر زیدی کا کہنا تھا کہ حکومت کوئی بھی ہو صحافت بکنے کو تیار ہے
https://twitter.com/x/status/1894613268422951096 https://twitter.com/x/status/1894632828840939979 https://twitter.com/x/status/1894715028017934693 https://twitter.com/x/status/1894805171525259636
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ان ساٹھ صفحات پر لاگت کتنی آئی ہے وہ ہے دیکھنے کی بات . جنرل پبلک پر صفحات سے زیادہ اربوں روپے کا سن کر زیادہ اثر ہو گا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ان ساٹھ صفحات پر لاگت کتنی آئی ہے وہ ہے دیکھنے کی بات . جنرل پبلک پر صفحات سے زیادہ اربوں روپے کا سن کر زیادہ اثر ہو گا
عمراناِسلام کے پجارویوں کے لئے خبر ہے کہ اس سے پہلے ثواب کے لئے بھی اشتہار دیے جاتے تھے
پٹواری سوشل میڈیا پر وہ پوسٹ ہو رہے ہیں -- اوپر چند مثالیں موجود ہیں
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
عمراناِسلام کے پجارویوں کے لئے خبر ہے کہ اس سے پہلے ثواب کے لئے بھی اشتہار دیے جاتے تھے
پٹواری سوشل میڈیا پر وہ پوسٹ ہو رہے ہیں -- اوپر چند مثالیں موجود ہیں
ٹھیک ہے ہیڈ دلے

جس ملک میں تو میاں سانپ کا غوں کھانے بیٹھا ہے وہاں بھی ایسے ہوتا ہو گا
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
یہ رنڈی نامرد پاکستانی قوم کو روز درمیانی انگلی دکھا رہی ہے، کرلو جو کرنا ہے۔ بے غیرت قوم سواے بڈھی عورتوں کی طرح بددعا دینے کے کچھ کرنے کے قابل نہیں ہے، لعنت اس بڈھی پر اور پاکستانی بزدل قوم پر۔
 

Back
Top