CHAL JHOTHAY:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

وزیر اعظم شہباز شریف کے پاکستان سے زیادہ اثاثے بیرون ملک ہیں، فافن​

26 فروری ، 2025
وزیر اعظم شہباز شریف : فوٹو فائل
وزیر اعظم شہباز شریف : فوٹو فائل
وزیر اعظم شہباز شریف کے پاکستان سے زیادہ اثاثے بیرون ملک ہیں، 2024 کے الیکشن سے پہلے کاغذات نامزدگی میں جمع کروائی گئی تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اندرون ملک شہباز شریف کے اثاثوں کی مالیت ایک کروڑ 40 لاکھ روپے اور بیرون ملک اثاثوں کی مالیت 5 کروڑ 40 لاکھ روپے ہے۔

دی نیوز کے نمائندے قاسم عباسی کی رپورٹ کے مطابق فافن کی ویب سائٹ پر موجود اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ 2018 کے انتخابات سے پہلے بیرون ملک شہباز شریف کے اثاثوں کی مالیت 14 کروڑ 60 لاکھ اور اندورن ملک مالیت 20 کروڑ 50 لاکھ تھی۔

رپورٹ کے مطابق2024 کے الیکشن کے وقت صدر آصف علی زرداری کے کل اثاثوں کی مالیت 2 ارب روپے تھی جس میں بیرون ملک کوئی اثاثہ نہیں، 2018 میں جمع کروائی گئی تفصیلات کے مطابق صدر زرداری کے کُل اثاثوں کی مالیت 65 کروڑ 40 لاکھ روپے تھی جس میں سے 9 کروڑ 90 لاکھ روپے کے اثاثے بیرون ملک تھے۔

فافن کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف بیرون ملک 7 کروڑ 90 لاکھ روپے کے اثاثوں کے ملک ہیں جبکہ اندورن ملک ان کے اثاثوں کی مالیت7 کروڑ 40 لاکھ روپے ہیں۔

2024 کے الیکشن سے پہلے بلاول بھٹو زرداری کے کُل اثاثوں کی مالیت ایک اعشاریہ 9 ارب روپے تھی، جن میں سے ایک اعشاریہ 7 ارب روپے کے اثاثے بیرون ملک تھے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پاکستان میں اثاثوں کی مالیت 80 کروڑ روپے ہے، جبکہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے پاکستان میں اثاثوں کی مالیت 9 کروڑ 60 لاکھ روپے ہے، دونوں رہنماؤں کے بیرون ملک کوئی اثاثے نہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
خبر دینے والے چھ کڑوڑ اسی لاکھ روپوں پر شبازا کنجروں کی اولاد موت بھی نہیں کرتا یہ ڈالر پاؤنڈ یا یورو ہونگے اسی طرح زردوری چور بھی ایسا ہی ہےیہ حرامزادے اربوں کی واردات ڈالتے ہیں لاکھوں یا کڑوڑوں کی نہیں نانی چار سو بیس تو آجکل یہ گانا گاتی ہے کہ

میرے فوجی جنرل تو نے اپنی لَٹھل میری کشتی میں چلائی مزا آگیا
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
خبر دینے والے چھ کڑوڑ اسی لاکھ روپوں پر شبازا کنجروں کی اولاد موت بھی نہیں کرتا یہ ڈالر پاؤنڈ یا یورو ہونگے اسی طرح زردوری چور بھی ایسا ہی ہےیہ حرامزادے اربوں کی واردات ڈالتے ہیں لاکھوں یا کڑوڑوں کی نہیں نانی چار سو بیس تو آجکل یہ گانا گاتی ہے کہ

میرے فوجی جنرل تو نے اپنی لَٹھل میری کشتی میں چلائی مزا آگیا
SUB KUCH COMPANY KEY AYMA PER HO RAHA HAY, MISTRY KO KUCH SHARAM NEHAIN WO APNI MASHOKI KAY CHAKAR MAIN HAY.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
خبر دینے والے چھ کڑوڑ اسی لاکھ روپوں پر شبازا کنجروں کی اولاد موت بھی نہیں کرتا یہ ڈالر پاؤنڈ یا یورو ہونگے اسی طرح زردوری چور بھی ایسا ہی ہےیہ حرامزادے اربوں کی واردات ڈالتے ہیں لاکھوں یا کڑوڑوں کی نہیں نانی چار سو بیس تو آجکل یہ گانا گاتی ہے کہ

میرے فوجی جنرل تو نے اپنی لَٹھل میری کشتی میں چلائی مزا آگیا

Sir jee! It's not the size of the ship but the motion of the ocean that counts.
😜
 
Back
Top