Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
منیب فاروق کا بڑا دعویٰ۔۔2027 تک دو تین کام نہیں ہوں گے، قومی حکومت نہیں بنے گی، نئے الیکشن نہیں ہوں گے، عمران خان جیل سے باہر نہیں نکلیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1895190174172356664
https://twitter.com/x/status/1895333816815813034
ورلڈ جسٹس پروجیکٹ نے کہا ہے کہ پاکستان لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے 142 ملکوں کی فہرست میں 140 نمبر پہ ہے ہم سے پیچھے صرف مالی اور نائیجیریا ہیں جمہوریت میں ہم 6 درجے تنزلی کے بعد 10 بدترین جمہوریتوں میں شامل ہو گئے ہیں ! محمد مالک ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1895327368669266168

Last edited by a moderator: