مریم نواز کی تصویر دیکھ کر چینل بدل لیتے ہیں،طالبہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز کی تصویر سامنے آ جائے تو کیا کرتے ہیں؟ منصور علی خان

ہم چینل سوئچ کر دیتے ہیں، طالبہ کا جواب
https://twitter.com/x/status/1895172681672335830
عمران خان، شہباز شریف یا مریم نواز؟ طلبا کس کی کارکردگی سے زیادہ مطمئن۔ منصور علی خان کے سوال پر جواب۔ کتنے ہاتھ کھڑے ہوئے، خود دیکھ لیں۔
https://twitter.com/x/status/1895174711354818591

عمران مخالف سٹوڈنٹ کے الفاظ
"Who The Hell Is Imran Khan?"
پر منصور علی خان کا جواب۔۔ "آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ یوٹیوب پر یہ ڈسکس کیوں ہو رہا ہے؟ مین سٹریم پر تو آپ نے اُن کا نام لینے سے انکار کر دیا تھا۔ اب آپ چاہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر بھی ڈسکس نہ ہو؟"۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1893974115213512974
آج الیکشن ہو تو کسے ووٹ دیں گے، ن لیگ یا تحریک انصاف؟ منصور علی خان کے سوال پر طلبا کا جواب ویڈیو میں دیکھ لیں
https://twitter.com/x/status/1895178696572670305 https://twitter.com/x/status/1895173391298240750 https://twitter.com/x/status/1895281873598980561 https://twitter.com/x/status/1895176900064223506
 
Last edited by a moderator:

Back
Top