یوکرینی صدر کا ٹرمپ سے تلخ کلامی کے بعد معافی مانگنے سے انکار

1740809414047.png

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تلخ کلامی کے بعد معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات میں تلخی پیدا ہو گئی تھی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان تکرار بھی ہوئی۔

امریکی صدر ٹرمپ نے صدر زیلنسکی سے کہا کہ "آپ کا ملک جنگ نہیں جیت رہا، آپ ہماری وجہ سے اس جنگ سے صحیح سلامت نکل سکتے ہیں، اگر آپ کی فوج کے پاس ہمارا دیا ہوا عسکری ساز و سامان نہ ہوتا تو یہ جنگ دو ہفتوں میں ختم ہو جاتی۔" اس دوران یوکرینی صدر نے متعدد بار امریکی صدر کی بات کا جواب دینے کی کوشش کی، مگر ٹرمپ نے انہیں بولنے کا موقع نہیں دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس بھی منسوخ کر دی گئی۔

بعد ازاں وائٹ ہاؤس سے روانگی کے وقت یوکرینی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے تلخ کلامی پر معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے کہا، "آج وائٹ ہاؤس میں جو کچھ ہوا وہ مناسب نہیں تھا، اور اگر ممکن بھی ہو تو میں دوبارہ وائٹ ہاؤس نہیں جاؤں گا۔"
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اخلاق سے گری ہوئی حرکت کی ہے ٹرمپ اور اسکے نائب صدر نے . یہ کونسا طریقه ہے مہمانداری کا؟؟ بد اخلاقی کی انتہا ہے جسکی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اخلاق سے گری ہوئی حرکت کی ہے ٹرمپ اور اسکے نائب صدر نے . یہ کونسا طریقه ہے مہمانداری کا؟؟ بد اخلاقی کی انتہا ہے جسکی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

If you remember ——- When Hugo Chavez called Bush Diablo and soon after that incident —— him and his country both went into darkness —— 🤫

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

اخلاق سے گری ہوئی حرکت کی ہے ٹرمپ اور اسکے نائب صدر نے . یہ کونسا طریقه ہے مہمانداری کا؟؟ بد اخلاقی کی انتہا ہے جسکی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی
YA BHEE FORM 47 KA SADDAR HAY, YA REASON HE LAGATA HAY KAY AYSA KUYN KYA HAY TURMPH NAY.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Maafi na maan-gey.
To...
Bheekh bhi na maan-gey.
Waisay
Ye American Project hi tha ki Russia k saath Jang ki ja,ay.
Ab lenay k denay par ga,ay America ko.
 
ocean5

Minister (2k+ posts)

اخلاق سے گری ہوئی حرکت کی ہے ٹرمپ اور اسکے نائب صدر نے . یہ کونسا طریقه ہے مہمانداری کا؟؟ بد اخلاقی کی انتہا ہے جسکی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی
THIS IS TRUE EXAMPLE OF USING LIKE A TISSUE PAPER AND FLUSH IT THROUGH THE TOILET
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں کو اپنی اپنی طاقت کا اندازہ اور اپنی اپنی کمزوریوں کا پتہ تھا جب جیب میں پیسہ اور بازو میں زور نہ ہو اور بندہ پھنسا ہوا ہو تو خومخواہ ہیرو نہیں بننا چاہئیے میرے حساب سے زلینسکی کی پر فارمنس انتہائی بری تھی وہ بیوقوف ایک چھوٹے بچے کی طرح ضد کر رہا تھا امریکہ کی امداد کے بغیر زلینسکی نہیں چل سکتا اسے پتہ ہے مگر اسکا انداز گفتگو ایسا تھا کہ جیسے وہ باس ہے صدر ٹرمپ روائتی سیاستدان نہیں ہے جو ایسی ملاقاتوں میں سیاست سے کام لے وہ سیدھی بات کرنے والا بندہ ہے اور اس نے سیدھی بات کی ہے اینی ہاؤ خیال اپنا پنا
 
Back
Top