https://twitter.com/x/status/1895480834456789139
یہ میں کیا سن رہی ہوں،کوئی تصدیق کرسکتا ہے،پرنٹ اور الیکڑانک کے تمام غیرت مند اور بہادر صحافیوں نے جن کواشتہارات پہ بھرپور اعتراضات ہیں ،کی وجہ سے اس مہینے تنخواہیں لینے سے انکار کردیا ہے،کیونکہ انکو تنخواہیں اسی آمدنی سے ملتی ہیں،آئندہ وہ رضاکارانہ طور پر کام کریں گے،ڈالروں والوں کو تو بالکل ہی ضرورت نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1895498990629867659
میڈیا پر سے ہاتھ اٹھا لیں، انہیں اپنا کام کرنے دیں۔ اپنی تنخواہ کا بندوبست وہ خود کرلیں گے۔ حکومتوں کا کام نہیں میڈیا کا پیٹ پالنا۔ ورنہ پھر تو چاپلوسی ہوگی، صحافت نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1895504179495600631
اخبارات کے ملازمین کی حالت دیکھی ہے میم آپ نے، کبھی اشتہارات سے فرصت ملے تو اخبارات میں کام کرنے والوں کی تنخواہوں اور مراعات کے بارے میں ملازمین سے پوچھنا، لیبر قوانین کا جائزہ بھی لیں کہ عملدرآمد ہوتا ہے یا نہیں، آپ جن کے بینرز شیئر کر رہی ہیں، خود بتائیں کیا یہ ورکرز ہیں۔۔!!