عمران خان نے روس یوکرین جنگ میں امریکہ کا دم چھلا بننے سے انکارکیا،مشاہد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا سٹینڈ لیا اور روس یوکرین جنگ میں روس کے خلاف امریکہ کا دُم چھلا بننے سے انکار کیا ! مشاہد حسین سید ، نسیم زہرا
https://twitter.com/x/status/1895995573012218359
مجھے بہت افسوس ہوا جب یو این سکیورٹی کونسل میں پاکستان نے افغانستان کی سرزمین سے ہونیوالی دہشتگردی کا ذکر کیا لیکن ہندوستانی سرزمین سے ہونیوالی دہشتگردی کا ذکر نہیں کیا ! مشاہد حسین سید ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1896012459179459022
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تو وقت نے اسے صحیح ثابت کر دیا نا پھر
یہ چھ لاکھ بندوقوں والے اپنے زعم اور اپنے تکبر میں ہی رہے اور اسی غرور میں پاکستان کا کونڈا کر دیا
 

Back
Top