منصور علی خان - اب یہ تمہارا فرض ہے - اس بچی کو دھمکیاں دینے والے پکرواو

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
now thats not the point being discussed here is it?
point is, you guys just spread bullshit all the time, post content which has no substance

and when proven wrong, you guys shamelessly move on to the next fake news

یاد ہے مجھے یار - اس بچی کی عمرانی ماں بھی پیدا کر دی تھی رذیل کلٹ نے
بعد میں بڑا سا بوتھا لے کر بیٹھی ہوئی تھی عدالت میں

FEATURE-IMAGE-SIZENEW-2024-11-01T172454.534.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Jahil doulay shah kay chuhay yeah batana tha tayray bundh deemagh ko kay toum bayghertoon nay oun sub key awaz bundh kar dee hay jo koi tumhari corruption ko nbay naqab karay ya criticise karay. Toum jahiloon may zia key rooh hay iss liay her awaz ko bundh kartay ho.

دفع ہو گیا ہے تو لعنتی ؟
یا گمے ہو ابھی اپنی جہالت والی فیس بک میں ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
toba toba baigharat baisharam log
Did you not know? This character claimed to be her mother on social media.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
منصور علی خان تم ایک دلیر انسان ہو - نہ تم مریم سے ڈرتے ہو نہ عمران خان کے بھونکے والے کتوں سے -- تم نے ہمیشہ ہر طرف سے بیلنس رکھا ہے
اس بچی کی انٹروڈکشن تمہارے پروگرام میں ہوئی - اس نے نوجوان ہونے کا حق ادا کیا - الله اسے اس کی جان، ایمان اور اس کی عزت کو اپنے حفظ اور امان میں رکھے

اب یہ تمہارا فرض ہے کہ - اس بچی سے پوچھو وہ کون لوگ ہیں جو اس کو دھمکیاں دے رھے ہیں - اس سب کے نام سامنے لاؤ - ہم دیکھتے ہیں کہ وہ کون ہیں
ایک تو یہ ماں کے دلوڑے منافق بھی رج رج کے ہیں

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کو مائنس کرنے نکلے ہوے ہیں یہ پنجرلی کے بچے سالوں کا ایک دن بھی عمران کے بغیر نہیں نکلتا

Happy Laugh GIF by Mini Smiley

didnt even mention imran here

just exposing lies of pti fake news machine

you have lost whaterver was left in your brain i think
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
یاد ہے مجھے یار - اس بچی کی عمرانی ماں بھی پیدا کر دی تھی رذیل کلٹ نے
بعد میں بڑا سا بوتھا لے کر بیٹھی ہوئی تھی عدالت میں

FEATURE-IMAGE-SIZENEW-2024-11-01T172454.534.jpg
عدالت میں ؟؟ ابے لنٹنی کے پاکستان میں عدالتیں ہیں کیا ؟ سب ججوں نے تو گھنگھرو پہن لئے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عدالت میں ؟؟ ابے لنٹنی کے پاکستان میں عدالتیں ہیں کیا ؟ سب ججوں نے تو گھنگھرو پہن لئے ہیں
یار جپانی - جتنا کنفیڈنس شو کر رہے ہو اس سے تو یہی لگتا ہے پراؤ کہ اپنی خالہ جی ہی تھیں
کیوں کہ یہ محترمہ اس لڑکی کی امی تو نہیں تھی - پھر یہ تیری تو نہیں تھی کہیں ؟؟

🤔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
didnt even mention imran here

just exposing lies of pti fake news machine

you have lost whaterver was left in your brain i think
ابھی ابھی منصور علی خان کا وی لاگ سنا ہے - پتا یہ چلا کہ اس بچی کی عمران خان کی زبردست سپورٹر ہیں اور ان کا شو بز سے تعلق ہے
اور اس بچی نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی خالہ کو کسی نے مشورہ دیا تھا کہ یس پوسٹیں نہ کرے - اس کو خد کسی نے کوئی دھمکی نہیں دی
جھوٹوں نے اپنی اولاد کو بھی جھوٹ ہی سکھانا ہے
 
یہ بھی جھوٹ ہے ، یہ بےغیرت فوج سرحدوں سے باہر تو کچھ کر نہیں سکتی سوچا کہ ملک کے اندر ہی جنگ کر لیتے ہیں ، ان کمزور اور مجبور لوگوں کو ڈرا دھمکا کر جو چاہے کروالو ، تیرے جیسے بھونپو کبھی بھی جھوٹ کو سچ نہیں بنا سکتے ، سوشل میڈیا نے تم لوگوںکی چڈیاں اتار کے رکھ دی ہیں

Laugh Lol GIF by Celebrity Apprentice Australia
 
Back
Top