سولہ مارچ کے بعد مجھے عمران خان اڈیالہ جیل میں نظر نہیں آ رہے:رضوان رضی

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

زبردستی کہیں اور منتقل کرنے کا پروگرام ہو گا انکا

ایڈا توں نوسٹرڈیمس
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بھی تیرے جیسی چولیں مار رہا ہے

RajaRawal111

ہیڈ-----
تاریخ کا تو میں کچھ نہیں کیہ سکتا - لیکن یہ تو میں بھی کب سے کیہ رہا ہوں کہ خان صاب کو جلد ہی بنی گالا کی سب جیل میں منتقل کر دیا جاۓ گا
جہاں انہوں نے اگلے چار پانچ سال اپنی بڈی کو چپیڑیں مار مار کر گزارنی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

زبردستی کہیں اور منتقل کرنے کا پروگرام ہو گا انکا

ایڈا توں نوسٹرڈیمس
بنی گلہ کی بات ہو رہی ہے جی
جہاں خان صاب نے اگلے چار پانچ سال اپنی بڈی کو چپیڑیں مار مار کر گزارنی ہے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
تاریخ کا تو میں کچھ نہیں کیہ سکتا - لیکن یہ تو میں بھی کب سے کیہ رہا ہوں کہ خان صاب کو جلد ہی بنی گالا کی سب جیل میں منتقل کر دیا جاۓ گا
جہاں انہوں نے اگلے چار پانچ سال اپنی بڈی کو چپیڑیں مار مار کر گزارنی ہے
پھٹواریوں اور ان کے ناجائز ----فوجیوں کو ہی چپیڑیں ہمیشہ پڑتی رہیں گی۔

کدی اپنے آقاوں کو پوچھ بھی لیا کر کتنی تکلیف دے کر رکھی ہے ان کو چپیڑیں مار مار کر۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پھٹواریوں اور ان کے ناجائز ----فوجیوں کو ہی چپیڑیں ہمیشہ پڑتی رہیں گی۔

کدی اپنے آقاوں کو پوچھ بھی لیا کر کتنی تکلیف دے کر رکھی ہے ان کو چپیڑیں مار مار کر۔
😁 ہو سکتا ہے - ہو سکتا ہے - کوئی انکار نہیں اس بات سے
 
Back
Top