ڈمپر بند کرنا حل نہیں۔ والدین بچوں کو سمجھائیں۔کائرہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

"ڈمپر بند کرنا حل نہیں۔ موٹرسائیکل والے بھی ایک بڑا مسئلہ ہیں۔ والدین بچوں کو سمجھائیں"۔کراچی میں ڈمپرز سے اموات پر قمر زمان کائرہ کا حیران کن جواب
https://twitter.com/x/status/1896254020043624579
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Kaira Saab Allah Karay Kay koi apka apna bacha bhe aee kisi dumper Kay nechay. Phir apna moqaf digia ga dubara.
Ameen


تین سال پہلے اسکا اپنا جوان لڑکا کھاریاں کے قریب اسی نوعیت کے حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہو چکا ہے
ایسے میں اس کی جانب سے یہ بات کہنا تعجب خیز ہے
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
کائرہ کا اپنا بیٹا ایکسیڈنٹ میں فوت ہو گیا تھا لیکن اس کے باوجود ایسا بیان۔
بےدرد، بے حس لوگ
 

Back
Top