TemptationQ
Senator (1k+ posts)

ہائے اب نہ آٹے کی لائینیں لگتی ہیں --- نہ وہ رش نہ وہ رونق
سڑکیں اس لئے سنسان نہیں تھیں کہ شہر میں کرفیو نافذ تھا
بلکہ اس لئے کہ عوام ساری آٹے کی لائن میں لگی ہوئی تھی
ہائے اب نہ آٹے کی لائینیں لگتی ہیں --- نہ وہ رش نہ وہ رونق
بلکہ اس لئے کہ عوام ساری آٹے کی لائن میں لگی ہوئی تھی
ہائے اب نہ آٹے کی لائینیں لگتی ہیں --- نہ وہ رش نہ وہ رونق
وہ بھی کیا دن تھے جب مہاتما کے حکم پر رمضان میں صبح 10 بجے سموسوں اور پکوڑوں کے ٹھیلے لگ جاتے تھے