ماہ رمضان میں قیدی نمبر804 کےاڈیالہ جیل میں شب و روز- دلچسپ حقائق

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
2-16-1024x576.jpg

ماہ رمضان میں قیدی نمبر804 کےاڈیالہ جیل میں شب وروز- دلچسپ حقائق
یکم رمضان
قیدی نمبر804 نے آج انتہائی خشوع وخضوع سے اپنا پہلا روزہ رکھا اور اسی خشوع و خضوع کے ساتھ روزہ افطار کیا

Gk__4PwXwAAQcS4

دوئم رمضان
آج قیدی نمبر 804 نے اپنے کانوں میں شدید درد کی شکایت کی اور آج کا روزہ قضا کیا

ڈاکٹروں نے بھی انتہائی خشوع وخضوع سے قیدی کے کانوں کا معائنہ کیا اورکان میں انفیکشن کی تشخیص کی
zawadi-donkey-being-treated-500x320.jpeg

سوئم رمضان
قیدی نمبر 804 نے کانوں میں شدید درد کی وجہ سے رات پہلو بدلتے ہوئے گزاری اور ایک منٹ کے لئے بھی پلک نہ جھپکی
آج کا روزہ بھی قضا ہوا

ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ان کے کانوں کا آج باقاعدہ علاج شروع کردیا
donkey-and-ear-4-1030x453.png

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

دوائیاں نہ ڈالو یار - اس کے کان میں کہو مستری منیر نے تمہیں معاف کر دیا ہے اسی سے ٹھیک ہو گا
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
دوائیاں نہ ڈالو یار - اس کے کان میں کہو مستری منیر نے تمہیں معاف کر دیا ہے اسی سے ٹھیک ہو گا
وہ تو ٹھیک ہے راجہ صیب لیکن کہیں ایسا نا ہو منیرا مستری اپنے
حساب سے علاج شروع کردے
GlIQKv3XcAsVCwS
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وہ تو ٹھیک ہے راجہ صیب لیکن کہیں ایسا نا ہو منیرا مستری اپنے
حساب سے علاج شروع کردے
GlIQKv3XcAsVCwS
یار سرے دست کان ٹھیک کرنا ضروری ہے -- میٹھی باتیں تو کرنی چاہیں نا
 
Back
Top