Outspoken student in Mansoor Ali Khan's show is getting threats.

Nice2MU

President (40k+ posts)
آئ ایس آئ دنیا ساری میں پہلے ہی بدنام ہے - ایف اے ٹی ایف کی پابندیاں اسی وجہ سے لگی ہیں
کلبوشن کے کیس سے دنیا نے ہمارا کیا پٹ لیا
کسی بھی سٹریٹیجک سینسیٹو عمارت اور دفع ١٤٤ کے ہوتے ہوے باندر تماشے کی اجازت قانون نہیں دیتا

ڈان لیکس ہے کیا - تم کیا جانتے ہو اس کے بارے میں ؟ مجھے ضرور بتانا -- پھر تمہیں ایک عجیب بات بتائوں گا

اگر پہلے سے ہی بدنام ہیں تو نواز شریف کو پھر کیوں لینا پڑا ۔۔۔؟ پٹواریوں کا دماغ بھی نواز شریف کیطرح گھٹنوں میں پایا جاتا ہے؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

کیا کہہ رھے ھو؟
اور ڈان لیکس پر بولتی بند کیوں ھو گیی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
کیا کہہ رھے ھو؟
اور ڈان لیکس پر بولتی بند کیوں ھو گیی

ڈان لیکس پہ کیا بولتی بند ہونی ہے۔۔۔؟ وہ بھی گنجے اور اسکی بیٹی کی فوج کیخلاف سازش تھی کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میں شہباز اور جرنیلوں کے درمیان تلخی ہوئی ہے اور یہ سٹوری المیدہ کو لیک کر دی تھی۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈان لیکس پہ کیا بولتی بند ہونی ہے۔۔۔؟ وہ بھی گنجے اور اسکی بیٹی کی فوج کیخلاف سازش تھی کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میں شہباز اور جرنیلوں کے درمیان تلخی ہوئی ہے اور یہ سٹوری المیدہ کو لیک کر دی تھی۔۔
صحیح ہے - تلخی کیا تھی ؟ موضوع کیا تھا جس پر تلخی ہوئی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
صحیح ہے - تلخی کیا تھی ؟ موضوع کیا تھا جس پر تلخی ہوئی

دہشتگردوں کی معاونت ۔۔

اور بات زیادہ ادھر ادھر مت لیجاو ، ایک سیکریٹ میٹنگ کی باتیں لیک ہوئیں تھی جو کہ سیکریٹ ایکٹ کی خلافت ورزی تھی۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دہشتگردوں کی معاونت ۔۔

اور بات زیادہ ادھر ادھر مت لیجاو ، ایک سیکریٹ میٹنگ کی باتیں لیک ہوئیں تھی جو کہ سیکریٹ ایکٹ کی خلافت ورزی تھی۔
یہ بات ایک حققت ہے کہ ہماری فوج گھر میں شیر ہے باہر جا کر بٹیر بن جاتی ہے - ہم سے ساری عمر کشمیر کی جنگ جہادی تنظیموں کے بل پر لڑی - جو ہندوستان کو اندر سے زخمی کر رہی تھیں - اس کام میں بہت پیسہ تھا - اس وجہ سے ان تنظیموں کو جلد جی مجرموں اور انپڑھ افغانیوں، پٹھانوں ا ور ساوتھ پنجاب کے جاہل مولویوں نے اپنے قبضے میں کر لیا - مشرف نے اچانک پالیسی بدل کے ان مجرموں کو اپنے ہی خلاف کر لیا - لیکن پھر بھی کچھ تنظیمیں ابھی بھی اس فوج نے بچا کر رکھی ہوئی تھیں - جن میں جیش محمد اور لشکر طیبہ بھی تھیں

ممبئی حملے کے بعد پاکستان پر ایف اے ٹی ایف کی تلوار لٹک رہی تھی - نونی حکومت ان باقی کتے کے بچوں سے بھی جان چھڑانا چاہ رہی تھی - انہیں حافظ سعید کو اور اس کے قریبی ساتھیوں کو پکڑنا تھا - شہباز شریف نے راحیل شریف سے کہا کہ ہم انہیں پکڑتے ہیں تو آپ کے بندے ان کو چھڑا کر لے جاتے ہیں - ہمارے اوپر پابندیاں لگنے لگی ہیں - یہ تلخ کلامی تھی - اس کو نونیوں نے جان بوجھ کر لیک کیا تا کہ دنیا اس فوج کی اصلیت جانے کہ ہمیں یہ لوگ کچھ نہیں کرنے دیتی

تمہارے عمران خان نے اس سے خوب سیاسی فائدہ اٹھایا - اسے ہوا دے کر ایک انٹرنیشنل اشو بنایا - اور پاکستان پر ایف اے ٹی ایف پابندیاں لگ گئیں - اس کے بعد اس بندے نے اور باجوے نے تین سال ان پابندیاں کو ختم کرنے کے لئے اپنی بنڈ مروای - حافظ سعید کو بھی پکڑا اور اس کے چیلے چماٹوں کو بھی

نظر آئ منافقت اس میں پارا میرے ؟؟

یہ فوج اس ملک کی محافظ بھی ہے اور ایک پیرا سائٹ بھی ہے - یہ اسے باہر سے کسی دوسرے کے حملے سے تو بچاتی ہے لیکن خد اسے کھوکھلا کر رہی ہے - عمران خان ١٠٠% سچا ہے - نواز شریف اور شہباز شریف بھی یہی کہتے تھے اور وہ بھی ١٠٠% سچے تھے
اور تینوں ایک ہی لیول نے منافق بھی ہیں
 
عمران کو اب پتا چلا جبکہ نواز شریف کو نوے کی دہائی سے معلوم ہے ۔ اور مجھے 100 فیصد ہے کہ عمران کبھی بھی فوج کے جھانسے میں نہیں آئیگا ۔۔جبکہ نواز شریف اپنی کرپشن کو بچانے کے لیے بار بار کمپرومائز کرتا رہیگا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمران کو اب پتا چلا جبکہ نواز شریف کو نوے کی دہائی سے معلوم ہے ۔ اور مجھے 100 فیصد ہے کہ عمران کبھی بھی فوج کے جھانسے میں نہیں آئیگا ۔۔جبکہ نواز شریف اپنی کرپشن کو بچانے کے لیے بار بار کمپرومائز کرتا رہیگا
یہ اب تم سمجھتے رھو جیسا سمجھنا ھے بھائی میرے
 
Back
Top