عظمیٰ بخاری نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو دہشتگرد قرار دیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عظمیٰ بخاری نے 2 سال سے جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کو دہشتگرد قرار دیدیا۔۔

خواتین کے حقوق ہیں، لیکن دہشتگردوں کے کوئی حقوق نہیں ہوتے۔ یہ عورت کارڈ یا مظلومیت کارڈ جرائم میں استعمال نہیں کیا جا سکتا۔عظمیٰ بخاری
https://twitter.com/x/status/1898361029484032436
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Amza bukhari to aurat card kabhi bhi istemaal nai kar sakti.
Shes a terrorist and a criminal, along with her entire brigade of tiktokers. They are making hay while the sun shines
 

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر یاسمین راشد نے ھزاروں عظ.......کو ڈیلیور کیا ھے اور ھزاروں کی ڈیلیوری کی ھے۔۔۔۔۔‎
 
Last edited:

Back
Top