https://twitter.com/x/status/1899852902489026581
https://twitter.com/x/status/1899850302284784034
https://twitter.com/x/status/1899855302729568360
https://twitter.com/x/status/1899853720101253148
https://twitter.com/x/status/1899891812069700082 جعفر ایکسپریس حملہ، تمام 33 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے گیا ہے، 4 ایف سی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا، فوج کے آپریشن سے پہلے 21 مسافر شہید ہو چکے تھے، کلیئرنس آپریشن میں کوئی معصوم شہری شہید نہیں ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر
جعفر ایکسپریس کے واقعہ نے گیم کے اصول تبدیل کر دیئے ہیں، دہشتگردوں کا شکار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ترجمان پاک فوج
مخصوص سیاسی عناصر بجائے اس کے کہ اپنی عوام اور ریاست کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں، دہشت گردی کے بھیانک عمل کیلئے بے بنیاد جواز پیدا کرتے نظر آ رہے ہیں، سیاسی اقتدار کی ہوس میں کچھ عناصر قومی مفاد کو بھینٹ چڑھا رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کے باشعور عوام نہ صرف چیزوں کو دیکھ اور سمجھ رہے ہیں بلکہ انتشاری سیاست کے پیچھے پیچیدہ ہاتھ بھی سمجھ آ رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
قانونی طور پر امن و عامہ اور داخلی سکیورٹی کس کی ذمہ داری ہے؟ کیا آرمڈ فورسز کی زمہ داری ہے؟ جو لوگ عوام کو گمراہ کرنے کیلئے جھوٹے بیانیے بناتے ہیں پہلے خود تو قانون کا احاطہ کر لیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1899855321939480781 https://twitter.com/x/status/1899853720101253148 https://twitter.com/x/status/1899858680851361882 https://twitter.com/x/status/1899874901089280005 https://twitter.com/x/status/1899825272850887164 https://twitter.com/x/status/1899879096919670811 https://twitter.com/x/status/1899877894001729899 https://twitter.com/x/status/1899923917097009467

Last edited by a moderator: