https://twitter.com/x/status/1899882515894001813
سڑک پر سکیورٹی نہ ہونے کے باعث فوجی جوان ٹرین پر سفر کرنے پر مجبور ہیں، جہاز کی ٹکٹس بہت مہنگی ہیں، حکومت کو چاہیئے ٹکٹوں پر سبسڈی دے، گورنر کے پی فیصل کنڈی کی حکومت کو فوجی جوانوں کیلئے فضائی ٹکٹ سستے کرنی کی تجویز

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HLYzM9L6/12.png