ٹرین حملہ، حکومتی صحافی کا پی ٹی آئی پر سختی کا عندیہ

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1899883198336958846
جب ڈی جی آئی ایس پی آر یہ اعلان کریں کہ “ جعفر ایکسپریس کے واقعے نے رولز آف دی گیمز بدل دئیے ہیں “ اس مطلب واضح ہے کہ پہلے نو مئی نے صورتحال بدلی تھی اور اب یہ ایک ایسا اعلان ہے کہ جس سے بلوچستان کی صورتحال سے فائدہ اٹھا کر دشمن کا بیانیہ دو دن بنایا گیا سوشل میڈیا پر، اب ان پر ایک اور مشکل آنے کو ہے کوئی سمجھے تو، حکومتی صحافی عامر الیاس کا ٹویٹ، کیا پی ٹی آئی پر پھر کریک ڈاؤن ہونے جا رہا ہے؟
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1899883198336958846
جب ڈی جی آئی ایس پی آر یہ اعلان کریں کہ “ جعفر ایکسپریس کے واقعے نے رولز آف دی گیمز بدل دئیے ہیں “ اس مطلب واضح ہے کہ پہلے نو مئی نے صورتحال بدلی تھی اور اب یہ ایک ایسا اعلان ہے کہ جس سے بلوچستان کی صورتحال سے فائدہ اٹھا کر دشمن کا بیانیہ دو دن بنایا گیا سوشل میڈیا پر، اب ان پر ایک اور مشکل آنے کو ہے کوئی سمجھے تو، حکومتی صحافی عامر الیاس کا ٹویٹ، کیا پی ٹی آئی پر پھر کریک ڈاؤن ہونے جا رہا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1899516647376933328
 
Back
Top