Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہم نے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرنی ہے، باقی دہشتگردی کا واقعہ کیوں ہوا؟ کس کی غلطی تھی؟ کس کو ان معاملات کا پہلے کھوج لگانا چاہئے تھا؟یہ بعد کی باتیں ہیں، ایسی باتیں کرکے ہم کنفیوژ کرتے ہیں
صحافت کو سئٹھی بنا کر شہباز شریف کی کابینہ کی رکنیت حاصل کرنے والے یہ فرما رہے ہیں کہ دہشت گردی مذمت کرنے سے ختم ہوگی، اس پر سوال کرنے سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی
https://twitter.com/x/status/1900267640285024623