جیلیں ہوئیں ہم نےکسی ادارے کو برا بھلا نہیں کہا۔ حنیف عباسی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے فیصلہ ہو چکا ہے کہ معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے والے دہشت گرد چاہے پاکستان میں ہوں یا بھاگ کر افغانستان یا کسی اور ملک چلے جائیں انہیں نہیں چھوڑا جائے گا ۔

ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا ریلوے کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں، اسٹیشنزکی اپ گریڈیشن کو بھی ہم دیکھ رہے ہیں، ریلوے پولیس کا اسکیل پنجاب پولیس کے برابر کر دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا ہمیں سوچنا ہوگا ملک میں دہشتگردی نے دوبارہ سر کیوں اٹھایا؟، پوری دنیا کو سی پیک کھٹک رہا ہے،کوشش یہی کی جا رہی ہے پایہ تکمیل تک نہ پہنچے۔

انہوں نے کہا کہ فیصلہ ہو چکا ہے کہ دہشتگرد جہاں بھی ہوں گے انکو نہیں چھوڑا جائے گا، جتنے دہشت گرد پاکستان میں موجود ہیں انہیں نہیں چھوڑا جائےگا، یہ دہشت گرد اگر بھاگ کر افغانستان یا جہاں بھی جائیں گے تو ان کا پیچھا کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا ایک طرف جعفر ایکسپریس کا اندوہناک واقعہ ہوتا ہے اور دوسری طرف سیاسی مقاصد حاصل کرنے والے لوگوں نے کیا کیا، اس واقعہ کی مذمت تو امریکا اور اقوام متحدہ نے بھی کی لیکن اس واقعہ کی مذمت نہیں کی تو ہمارے دشمنوں نے نہیں کی، اس سازش کو ہم سب نے مل کر ناکام بنانا ہے، ہمیں بھی جیلیں ہوئیں ہم نےکسی ادارے کو برا بھلا نہیں کہا۔

Source
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

اداروں پہ تنقید نہ کی مگر شخصیات کا کچھ لحاظ نہ چھوڑا ۔ بحرحال شخصیات بھی اپنی من کی بات کرتی تھیں ۔ لیکن سوال یہ ضرور کرنے کا ھے کہ ادارے کی شخصیات ، ادارے کے اختیار کو اپنی مرضی کے مطابق چلانے میں جوابدھی کے عمل سے مستثناء کیسے قرار پائیں ؟ کیا یہ اس بات کی نشاندھی نہیں کہ آئین بنانے والے آئین میں جوابدھی کے اس عمل کو قانون کا پابند بنانے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں اور یہ عمل ملک کی آئینی ضرورت بن چکا ھے جو اب اس آئین میں تبدیلی کا تقاضا کرتا ھے ۔

ahameed

وہ تبدیلی کی جا چکی آئین میں کہ فارم ۴۷ سے مرضی کی حکومت بناؤ اور عدلیہ مرضی کی ہوگی کوئی نہیں پوچھنے والا
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

kyoonkay tum har waqt deal kay saye mein rehtay thay..
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

اداروں پہ تنقید نہ کی مگر شخصیات کا کچھ لحاظ نہ چھوڑا ۔ بحرحال شخصیات بھی اپنی من کی بات کرتی تھیں ۔ لیکن سوال یہ ضرور کرنے کا ھے کہ ادارے کی شخصیات ، ادارے کے اختیار کو اپنی مرضی کے مطابق چلانے میں جوابدھی کے عمل سے مستثناء کیسے قرار پائیں ؟ کیا یہ اس بات کی نشاندھی نہیں کہ آئین بنانے والے آئین میں جوابدھی کے اس عمل کو قانون کا پابند بنانے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں اور یہ عمل ملک کی آئینی ضرورت بن چکا ھے جو اب اس آئین میں تبدیلی کا تقاضا کرتا ھے ۔

Aain may tabdeeli nahi siraf aain ko follow karnay key zaroorat hay.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تبدیلی کی جا چکی آئین میں کہ فارم ۴۷ سے مرضی کی حکومت بناؤ اور عدلیہ مرضی کی ہوگی کوئی نہیں پوچھنے والا

فضول گفتگو سے پرھیز کرو یار ۔ تم لوگوں کی ان ھی چھپاکیوں نے مسئلے الجھائے ہیں ۔ اگر کوئ مثبت مشورہ دے سکتے ہو تو وہ یہ ھے کہ راستے کا تعین کرو اور بات چیت کا دروازہ بچوں کی ضد کی طرح بند نہ کرو ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

فضول گفتگو سے پرھیز کرو یار ۔ تم لوگوں کی ان ھی چھپاکیوں نے مسئلے الجھائے ہیں ۔ اگر کوئ مثبت مشورہ دے سکتے ہو تو وہ یہ ھے کہ راستے کا تعین کرو اور بات چیت کا دروازہ بچوں کی ضد کی طرح بند نہ کرو ۔
مفت مشورہ ساری دنیا دے چکی ہے کہ عوام کو اقتدار کا فیصلہ کرنے دو لیکن عاسم یزید کو یہ قبول نہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Aain may tabdeeli nahi siraf aain ko follow karnay key zaroorat hay.
I don't think so. Unless it is stipulated and have a separation of institutional powers from the operational authorities, the continuation of these unsubtle grabs of power will continue to foster. There should a system of check and balances, so the constitutional authorities could not be abused, and the applied laws take its effect right at the beginning, instead of waiting for years for administration change.
 
No matter what changes you bring in the constitution, if the parliamentarians do not follow the constitution, then what good will the changes bring?
The root of all the problems in our country is the Army's involvement in politics.
Unfortunately, our political party likes to come into power by polishing boots, and the boots then take advantage of these politicians to interfere in every institution of the country, regardless of what changes you make to the constitution, if parliamentarians do not adhere to it, those changes will be meaningless. The root of many problems in our country lies in the military's involvement in politics. Unfortunately, our political parties often seek power by currying favor with the military, which then exploits these politicians to interfere in every institution of the country.
 
The human nature is always self-interested. No matter what country and what people. Those countries which have resolved these issues took centuries to get to the point where they are. They have amended their laws forever to reach the point where they are now. Even some of the laws are still carry many flaws and constantly changing to make them better.
Off course you need honest people to implement them, however, if you place enough safeguards, then it will be tough for anyone to breach it and still get away from it.

No one law is meant forever, the changes require at more often than one thinks because of the time. All laws become dormant after some time.
 
Back
Top