مجھے خطرہ ہے کہ کہیں امریکہ پاکستانی یوٹیوبرز کو ہی نہ نکال دے،جاویدچوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جاوید چوہدری کا دعویٰ

"مجھے خطرہ ہے کہ پاکستان سے بھاگے جن صحافیوں اور یوٹیوبرز نے امریکہ میں سٹوڈیو بنائے ہوئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر بکواس چلارہے ہیں،کہیں انکو پکڑ کر پاکستان کے حوالے نہ کردیں۔ اور یہاں ایف آئی اے انکا انتظار کررہی ہو ، ان پر 38 کے قریب پرچے ہیں اور انکی ساری زندگی ان پرچوں کو نبٹانے میں گزر جائیگی، بہت سارے لوگ یہاں چھریاں تیار کرکے، انکو تیل لگاکے یہاں بیٹھے ہوئے ہیں"۔جاوید چوہدری

شہبازگل سب سے سافٹ ٹارگٹ ہیں اور انکے ساتھ بڑی زیادتی ہوگی اگر انہیں واپس بھجوادیا تو عمران خان کہیں گے کہ انکے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی ہے۔جاوید چوہدری
https://twitter.com/x/status/1901491588926153098
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اوئے بھنگی! امریکہ ایڈا ویلا نئیں ہےگا

چل اپنا بستہ چُک تے بس اچ جا کے اپنیاں پڑیاں ویچ
 

Back
Top