https://twitter.com/x/status/1901693270234685658
ہمیں تو ہمیشہ یہی بتایا گیا کہ کہ جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہو گا ہم بھارت کے ساتھ تجارت نہیں کر سکتے، لیکن آج حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت سے 50 ہزار ٹن چینی امپورٹ کی گئی ہے، اگر آپ انڈیا سے چینی امپورٹ کر رہے ہو تو پھر اس کے ساتھ ساری تجارت ہی کھول دینی چاہیے، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1901694177957773780 شہباز حکومت کی جانب سے مارچ 2024 سے جنوری 2025 کے دوران بھارت اور یو اے ای سمیت کئی ممالک سے لاکھوں ٹن چینی منگوانے کا معاملہ۔۔۔ شہباز شریف انکوائری کروائیں یو اے ای سے امپورٹ ہونے والی چینی یا تو انڈیا کی ہے یا پھر ہماری ہی ہے، جو پہلے باہر بھیجی گئی اور پھر وہاں سے امپورٹ کی گئی، ایگریکلچر ملک پاکستان یو اے ای سے چینی امپورٹ کروا رہا ہے، وہاں تو گنا ہی نہیں ہوتا، عدنان حیدر

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/fzKTLRrZ/10.png
Last edited: