Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جس طرح پی ٹی آئی سے الیکشن چھینا اسی طرح دہشتگردوں سے اسلحہ اور انکی روح چھین لو،جس طرح پی ٹی آئی کو توڑا اسی طرح دہشتگردوں کی کمر توڑ دو،جس طرح پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہیں دیں دہشتگردوں کو بھی اپنی سر زمین مت دو اور جس طرح پی ٹی آئی کو دیوار سے لگایا ہوا دہشتگردوں کو بھی دیورا سے لگا دو۔ارشاد بھٹی آن فائر
https://twitter.com/x/status/1901776777971659252
پچھلے 48 گھنٹے میں 57 حملے ہوۓ ہیں اور صدر پاکستان پولو میچ دیکھ رہے ہیںآپ ہر چیز کا الزام کب تک عمران خان پر لگا کر وقت پاس کرتے رہو گےملک برباد ہو رہا ہے، ہم تباہی کے دہانے پر ہیں اور یہ عمران خان عمران خان کی رٹ لگاۓ ہوۓ ہیں
https://twitter.com/x/status/1901848080422519109