کوثرکاظمی کی اطہر کاظمی اور نعیم پنجوتھہ سے نوک جھونک۔عاصمہ شیرازی کی بریک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1902843811505516567
یہاں پہ ڈان لیک ہوا، یہاں پہ کلبھوشن کے وکیل نے عالمی عدالت انصاف میں نواز شریف کا بیان پڑھ کر سُنایا-
پھر بھی الزام پی ٹی آئی پر-؛
جونہی اطہر کاظمی نے یہ کہا تو عاصمہ شیرازی نے چھوٹی سی بریک لینے کا اعلان کر دیا
https://twitter.com/x/status/1902750248683856312
وفاقی اور پنجاب حکومت کی باتوں سے لگتا ہے کہ عمران خان کو تو ویڈیو گیم کی سہولیات بھی میسر ہیں: اطہر کاظمی

لیکن ٹی وی پر 16 چینلز کی سہولت ہے کبھی کبھی بند ہو جاتا ہو گا: عاصمہ شیرازی
https://twitter.com/x/status/1902830637008228669 https://twitter.com/x/status/1902989316743168276

 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


یزیدی فوج کے کرتوت ہی ایسے ہیں کہ اب سارا پاکستان اس سے دل سے نفرت کرتا ہے اور اسکے خلاف ہے
انہوں نے پاکستانیوں کا جو پٹنا ہے پٹ لیں . کوئی بھی یزیدی اب زبردستی اس بپھری ہوئی عوام سے اپنی عزت نہیں کروا سکتا

یہ نفرت اب ختم ھونے والی نہیں . یہ اب نسلوں تک چلے گی
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
#تحریک_اسرائیل کے دو دو نمائندے بٹھانے کی کیا منطق ہے؟
ٹھیک کہا عاصمہ شیرازی اور کوثر کاظمی میں سے ایک ہو نا چاہیئے تھا۔

وہ جو تازہ تازہ وفد بھیجا اسرائیل عاصم خنزیر اور اس کے اردلی نے اس کا کیا بنا ؟

کوئی وعدے وعید
 

Back
Top