battery low
Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف اور محسن نقوی نے نیشنل کمیٹی کی میٹنگ کو سیریس نہیں لیا، ہم سے گلہ نہ کریں اپنا ہاؤس اِن آرڈر کریں، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کا رابطہ نہیں، حکومت کی اپنی کارکردگی اچھی نہیں، اس لیے ہمیں پوائنٹ آؤٹ کرتے ہیں۔ فیصل چودھری
https://twitter.com/x/status/1903109493673623752
جس نیشنل کمیٹی کو آپ اتنا سیریس لے رہے ہیں،کیااسے نوازشریف اور محسن نقوی نے لیا؟اتنے نان سیریس وزیر داخلہ کوتوفورا” برطرف کرنا چاہیے
جتنا پولیٹیکل سپیس شہباز شریف اور زرداری نے دےدیا ہے،اتنا پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا اور اسے شائد واپس لینے میں دہائیاں لگ جائیں۔فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1903108785905782924
حکومت کا کام یکجہتی پیدا کرنا تھا لیکن ان کا فوکس نفاق پیدا کرنے پر رہا، یہ کوئی بھی حکمت عملی بناتے ہیں عوام سپورٹ ان کو تب ہی ملے گی جب یہ عمران خان کو Confidence میں لیں گے، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1903109295861813574