of course us ki tabiyat theek hai. Hamesha theek thi....jab platelets ka bahana banaya tha, tab bhi theek thi.
wasiqjaved
ایک پٹواری بڑے جذبے، بڑے جوشیلے اور نہایت رازدارانہ انداز میں اپنی ہی طرح کے قابل پٹواریوں کو اپنی ڈاکٹری سمجھا رہا تھا کہ... میاں صاب کی بواسیڑ پھٹنے سے خون بہت زیادہ بہہ گیا جس سے انکے پلیٹ لیٹس گِڑ گئے اوڑ اسکے نتیجے میں دل کی ڑفتاڑ بہت کم ہو گئی اسلیے میاں صاب کو ایمرجنسی میں پیس میکڑ لگانا پر گیا . پھر سرگوشی کے انداز میں بہت فکرمند ہو کر بولا کہ ابھی تک یہ نہیں پتہ لگ سکا کہ پیس میکڑ لگایا کدھڑ ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|