فاطمہ جناح سے منسوب کتاب "میرا بھائی" جھوٹ کا پلندہ نکلی

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
قاید کو زیارت بھجنے کی کویی وجہ نہ تھی نا ھی ضرورت تھی یہ لیاقت کی اقتدار کو اپنے پاس رکھنے اور گرفت مضبوط کرنے کی ھی ایک کڑی تھی۔لیاقت اسٹیبلشمنٹ کا ھی مھرا تھا۔ کیا زیارت میں کراچی سے زیادہ اچھی طبی سہولیات ھیں؟ اندھوں کو بھی پتا ھو گا۔

اب یہ جو ویڈیو بھایی صاحب نے شیر کی اس میں کویی واضح دلیل نھیں ھے صرف جزباتی باتیں اور مہاجر ھمدردی سمیٹنے کی کوشش ھے۔
 

Back
Top