Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
انصار عباسی نے بریکنگ نیوز دی کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا تعلق عمران خان سے نکل آیا ہے تو حضور اور کس سے نکلنا تھااس وقت پی ٹی آئی پر کوئی بھی ایسا ظلم نہیں جو آزمایا نہ گیا ہو اور اس سے بڑھ کر کیا ظلم ہو سکتا ہےاب سوشل میڈیا والوں اور صحافیوں کو اٹھایا جا رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1903641733365149914
"مطالبہ یہ کیا جارہا ہے کہ 3 اکاؤنٹس کو پاکستان لایا جائے اور جو اس پر مواد پوسٹ کرتاہے اسکے ذمہ داروں کے نام سامنے لائے جائیں،کوئی Give and Take نہیں ہے، پی ٹی آئی کیساتھ ٹرانزیکشن کا وقت گزر گیا ہے"۔حبیب اکرم