Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا سوشل میڈیا فوج اور آرمی چیف کیخلاف اگر تین سے چار ماہ کیلئے مکمل خاموش ہو جائے تو عمران خان کے حق ایک سال میں سب چیزیں ٹھیک ہو جائیں گی، نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1903720454000431200
سب کچھ عمران خان کرے سوشل میڈیا کرے۔ آپ رمضان المبارک کی راتوں میں گھروں سے لوگوں کو اٹھائیں،افطاری پر پولیس تعینات کریں،گھر توڑیں،مائیں بہنیں اٹھائیں،مقدمات درج کریں۔ جبری گمشدہ کریں۔عدالتیں کنٹرول کریں۔ مگر خاموش سوشل میڈیا اور عمران خان رہیں مگر آپ ہاتھ نہ روکیں۔ تین سال کے ظلم و تشدد کے بعد بھی تقاضے عمران خان اور لوگوں سے ہیں
https://twitter.com/x/status/1903736141741732320