یار آپ کس بےغیرت قوم کو غیرت دل رہے ہیں . ہم پختون تو جان پر کھیل کر آگئے مگر پنجاب کے لوگوں نے ہمیشہ غلامی کے سامنے سر جھکایا ہے . ان کی آبادی پاکستان کی آدھی سے زیادہ ہے مگر کبھی اپنے حق کے لیے آواز بلند نہیں کیا. اس ملک کا کچھ بننا ہی نہیں... is tarah ki batein kar kar k Khan Sahab ki jail ko mamool ka kaam bana diya gaya hai.
Aisaa nahi hona chahiay.
Pakistani Awaam, PTI, PTI ki kpk Gov aur MNs MPs sab ko mill kar Awaam k saath ehtejaaj karna hoga.
Warna Khan Sahab ittni Aasaani say bahar nahi nikal skein gey.
اس حکومت کا سب سے زیادہ نشانہ پنجابی بن رہے ہیں۔ زیادہ تر پنجابی ہی جیلوں میں ہیں۔ زیادہ تر پنجابی سوشل میڈیا کارکنوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور ان کے خاندانوں کو اذیت دی جا رہی ہے۔ جی ایچ کیو کو دراصل پنجاب کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ مؤقف نے ہلا کر رکھ دیا — ورنہ وہ خیبر پختونخوا کے بارے میں پریشان بھی نہ ہوتے۔ عمران خان کو وزیرِاعظم بنانے والا بھی پنجاب ہی تھا۔یار آپ کس بےغیرت قوم کو غیرت دل رہے ہیں . ہم پختون تو جان پر کھیل کر آگئے مگر پنجاب کے لوگوں نے ہمیشہ غلامی کے سامنے سر جھکایا ہے . ان کی آبادی پاکستان کی آدھی سے زیادہ ہے مگر کبھی اپنے حق کے لیے آواز بلند نہیں کیا. اس ملک کا کچھ بننا ہی نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|