Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
https://twitter.com/x/status/1860746924124410079جمشید دستی کا عمران خان کے متعلق یہ تاریخی بیان
لو اور سن لو کہتا ہے عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہے
اس نے قومی راز اسرائیل،انڈیا اور امریکہ کو دیے
توبہ استغفار پورا بیان خود سن لو
یہ جمشید دستی وہی ہے ناں جسے بعد میں عمران خان نے مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی ٹکٹ دیا تھا