آئی ایم ایف سے معاہدے میں آرمی چیف کی بھی خدمات ہیں۔ شہباز شریف

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
آئی ایم ایف سے معاہدے میں آرمی چیف کی بھی خدمات ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1904846916124393590
بادشاہ سلامت عبرت کا نشان بن چکا ہے بادشاہ سلامت کو تین سال پہلے کوئی نہیں جانتا تھا اس کو کوئی تجربہ نہیں ہے لیکن آج بادشاہ سلامت نے پورے ملک کی باگ دوڑ سنبھالی ہوئی ہے، اربوں کھانے والے 500، 500 ووٹوں پر وزیر بنے ہوئے ہیں!

https://twitter.com/x/status/1904774619371835662
https://twitter.com/x/status/1904912807126327606

https://twitter.com/x/status/1904863534321983991
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ریاست نے سیاسی کارکنان پر دہشت گردی کے درجنوں مقدمات درج کئی ہیں۔ ریاست پی ٹی آئی کارکنان کو دہشت گردسمجھتی ہے تو کیا دہشت گردوں کو قومی سلامتی اجلاس میں دعوت یا ان میں شرکت کرنی چاہئے؟ ریاست پہلے خود فیصلہ کرے کہ پی ٹی آئی دہشت گرد ہے یا سیاسی جماعت۔ pic.twitter.com/0blDmVVzYg

— Junaid Akbar (@JunaidAkbarMNA) March 26, 2025
👆 👆 👆

یہ اوپر جنید اکبر کا ٹویٹ ١٠٠ فیصد درست ہے . پی ٹی آئی کو کسی بھی ایسے اجلاس میں شرکت کرنے سے پہلے ان ڈاکوؤں کے بوتھوں سے ہر صورت یہ کہلوانا چاہیے کہ پی ٹی آئی اس ملک کی سب سے بڑی، سب سے زیادہ مقبول اور ہر دلعزیز سیاسی جماعت ہے، اسی لیے اسکا اس اجلاس میں شریک ہونا سب سے زیادہ ضروری ہے
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
GH7d2_xbsAALBlJ
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
آئی ایم ایف سے معاہدے میں آرمی چیف کی بھی خدمات ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1904846916124393590
بادشاہ سلامت عبرت کا نشان بن چکا ہے بادشاہ سلامت کو تین سال پہلے کوئی نہیں جانتا تھا اس کو کوئی تجربہ نہیں ہے لیکن آج بادشاہ سلامت نے پورے ملک کی باگ دوڑ سنبھالی ہوئی ہے، اربوں کھانے والے 500، 500 ووٹوں پر وزیر بنے ہوئے ہیں!

https://twitter.com/x/status/1904774619371835662
https://twitter.com/x/status/1904912807126327606

https://twitter.com/x/status/1904863534321983991
پاکستان میں پیشہ ور بھکاریوں کا مسئلہ سنگین
 
Back
Top