گوادر، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر خونریزی کا واقعہ پیش آیا ہے، گوادر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلمت کے علاقے میں پیش آیا، جہاں دہشتگردوں نے گوادر سے کراچی جانے والوں پر فائرنگ کی۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ میں 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دورانِ علاج دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ایک شخص کا تعلق ملتان سے ہے جبکہ دیگر کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

دوسری جانب تربت میں نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا مارٹر گولا گھر پر گرنے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔
https://twitter.com/x/status/1905158204788465793
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سب کچھ وردی والے کروا رہے ہیں تاکہ آپریشن کا جواز پیدا کرکے مال بنایا جا سکے . اس سارے عمل میں یہ لوگ بیگناہ شہریوں کو جنکا کسی قسم کی دھشتگردی سے کوئی تعلق ہی نہیں ہیں انکو مارے جا رہے ہیں
 
exitonce

AGAR YA HAY TOU ALLAH IN KA BERRA GARAQ KARAY.
 
Back
Top