خان کے قید میں چھ سو دن

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
خان کے قید میں چھ سو دن
1) قیدی "خان" ملکی سیاست کا محور رہا۔
2) مضبوط اعصاب اور نظریے پر کمٹمنٹ ثابت ہوئی۔
3) بیمار نہ ہوا، دلیری سے جیل کاٹی۔
4) جیل سے الیکشن جیت کر تاریخ رقم کی۔
5) پارٹی رہائی کے لئے دباؤ بنانے میں ناکام رہی۔
6) مرضی کے افراد لا کر نظام نے اپنی گرفت مضبوط کی۔

https://twitter.com/x/status/1905286145929527710
بات یہ ہے کہ یہ سارا نظام قابل اعتبار ہے ہی نہیں۔ یہ بار بار دھوکہ دیتے ہیں۔ آپ جتنا دبیں گے یہ اور دبائیں گے۔ آپ ناخن کٹانے پر راضی ہوں تو یہ ہاتھ کاٹیں گے، آپ ہاتھ کٹانے پر راضی ہوں تو یہ گلا کاٹیں گے۔خان انھیں سمجھ چکا ہے، آپ بھی سمجھ جائیں ۔

https://twitter.com/x/status/1905275770936914058 https://twitter.com/x/status/1905324325563236722 https://twitter.com/x/status/1905499027522662480 https://twitter.com/x/status/1905546597640867929
 
Last edited:

Milkyway

Senator (1k+ posts)

b9c8c2212935045.Y3JvcCw4MDgsNjMyLDAsMA.jpeg
 

Back
Top